-
فلسطین میں جھڑپوں میں شدت ، ایران کی قدس بریگیڈ حرکت میں ، جنرل قاآنی نے کئے ٹیلی فونی رابطے ، کیا بدلنے والا ہے جنگ کا نقشہ ؟
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیاد نخالہ سے ٹیلی فون پر بات چیت اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
سپاہ قدس کے سربراہ اور حماس کے رہنما کے درمیان بات چیت
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰جنرل قاآنی اور اسماعیل ہنیہ نے فلسطین اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
دنیا کے مجاہدین ہمیں آئیڈیل کے طور پر دیکھتے ہیں: جنرل قاآنی
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ قدس بریگیڈ کے فوجی، مزاحمتی ثقافت کے آئیڈیل اور معیار ہیں۔
-
استقامت کے راستہ جاری رکهنے کا عزم
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
استقامتی محاذ کی راہ جاری ہے؛ سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید حجازی اور استقامتی محاذ کی راہ بدستور جاری ہے-
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام سید حسن نصراللہ کا تعزيتی پیغام
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ جنرل حجازی کا انتقال ہمارے لئے غم اندوہ کا باعث ہے۔
-
انتقام جاری ہے، جنرل سلیمانی کے قاتل بچ نہیں پائیں گے: کمانڈر قدس فورس
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ مکتب شہید قاسم سلیمانی کے پیروکار امریکہ کو علاقے سے نکال باہر کریں گے۔