-
پانی کی تہہ میں چلنے کا ریکارڈ
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷شہید جنرل قاسم سلیمانی اور 7 ہزار خاتون شہدا کی یاد میں پانی کی تہہ میں چلنے کا ریکارڈ فریسا نیک منش نے اپنے نام کرلیا۔
-
وقت پر امریکہ کی ہڈیاں ٹوٹنے کی آواز سنی جائے گی، جنرل قاآنی
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ وقت پر امریکہ کی ہڈیاں ٹوٹنے کی آواز سنی جائے گی۔
-
ان سنہری الفاظ کے ذریعے سید حسن نصر اللہ نے یاد کیا قاسم سلیمانی کو ... ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۰حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ ان الفاظ کے ذریعے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو یاد فرماتے ہیں۔
-
عین الاسد اڈے پر ایران کے میزائل حملے کی سینٹ کام کی ویڈیو ریکارڈنگ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲مغربی ایشیا میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی مرکز سینٹ کام کی کمان نے ایک ایسی ویڈیو ریکارڈنگ جاری کی ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے کے بارے میں ہے اور جس کو اعتبار کی حالت سے خارج کئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کے سپاہی اور محنت کش طلاب کی اسپتالوں میں خدمات+ تصاویر
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے محنت کش طلاب نے صوبہ اہواز کے گلستان اسپتال میں کورونا کے مریضوں کی رضاکارانہ خدمات انجام دیں۔
-
جب ایران نے اپنا انتقام لیا، امریکی چھاونی پر ایران کے میزائل حملے کا نیا ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی شہادت کا انتقام امریکا کی عراق میں واقع عین الاسد چھاونی پر میزائل حملے کرکے لیا تھا۔ حملے کا نیا ویڈیو سامنے آیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب منگل کی شام اسلامی انقلاب کے فن و ہنر کے شعبے سے وابستہ حکام اورشہداء کے اہل خانہ کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی
-
ایران، کورونا کا مقابلہ کرنے میں دنیا کا کامیاب ترین ملک: وزیر صحت
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۰وزیر صحت سعید نمکی نے کہا ہے کہ ایران ، کورونا کا مقابلہ کرنے میں دنیا کا کامیاب ترین ملک ہے۔
-
ایران کا امریکا کو انتباه
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا جواب امریکہ کو دینا ہو گا: ایران
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷مجید تخت روانچی نے ایران اور امریکہ کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے سوال پر کہا کہ ہم دونوں جانب سے قیدیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں۔