-
شہید قاسم سلیمانی اور شہدا کے بچوں کا احترام ۔ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷...شہید کے بچے جہاں بیٹھے ہیں انہیں وہیں بیٹھا رہنے دو، انہیں کھڑا مت کرو، جاکے دوسری کرسی لے آؤ اور بیٹھ جاؤ۔
-
یورپی ممالک خود مختار نہیں ہیں: ایرانی رکن پارلیمنٹ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳ایرانی پارلیمنٹ کے رکن کا کہنا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت کا تعلق صرف ایران سے نہیں بلکہ شہید سلیمانی کا مکتب اور نظریہ عالمی پہلو حامل ہے ۔
-
امریکہ کے گھٹنے ٹکوانے والا، شہید قاسم سلیمانی
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۲شہید قاسم سلیمانی کی عظیم اور مثالی خدمات کا خلاصہ جاننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
-
۲۰۲۰ کے اختتام تک امریکیوں کو ملک چھوڑ دینا ہوگا: عراقی دفاعی کمیشن
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱عراقی سرزمین رواں سال کے اختتام تک امریکہ کے باوردی دہشتگردوں سے پاک ہو جائے گی۔
-
امریکہ کے دہشتگردانہ اقدام کے خلاف آواز اٹھائی جائے: سینیٹر رضا ربانی
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کےعراق کی خود مختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی اور پورے خطے کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے جو واضح طور پر ایک دہشتگردانہ اقدام ہے۔
-
ایران - امریکا تصادم، میزائلی حملے کے نتائج، کیا ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں؟ (دوسرا حصہ)
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۲جیسے کہ ٹرمپ نے بھی اس بات سے انکار نہیں کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے اس چھاونی میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچایا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ایرانی قیادت میں عراق میں امریکی چھاونیوں پر میزائل حملہ کرنے کا فیصلہ لینے کی طاقت ہے اور یہ کہ یہ میزائل بے حد دقیق نشانہ لگانے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی، مقام شفاعت اور رہبر انقلاب
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸رہبر انقلاب اسلامی، سردار اسلام، مجاہد راہِ خدا، شہید سلیمانی کے لئے مقام شفاعت کے قائل ہیں!
-
پاکستان، جنرل قاسم سلیمانی کے چہلم تک جاری رہیں گے امریکا کے خلاف مظاہرے
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵امریکا کی نائب وزیر خارجہ کے اسلام آباد دورے کے مد نظر پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکا کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کو انتباہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۹عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی افواج بالخصوص امریکی دہشتگرد جلد از جلد ملک سے باہر نکلنے کی تیاری کریں۔
-
پاکستان میں امریکی سفارتخانے کے سامنے امریکی پرچم نذر آتش
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔