-
ایرانی عوام کا ایک ہی مطالبہ، انتقام، انتقام انتقام + ویڈیو
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۳ایران کے شہید پرور عوام نے امریکا کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے امریکا سے فوری انتقام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی پر بزدلانہ حملے کے تازہ ویڈیوز
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹ایران کے مایہ ناز جنرل، فخر قوم اور سردار محاذ مزاحمت جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرکے امریکا نے اپنی ریاستی دہشت گردی کا ثبوت پیش کیا ہے۔
-
فخر قوم اور سردار محاذ استقامت کا عراق میں آخری سفر + ویڈیوز
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱عراق میں شہدائے استقامت کی عظیم الشان تشیع جنازہ جاری ہے۔
-
امریکی مفادات کے محافظ سوئٹزرلینڈ کےسفیر کی 24 گھنٹوں میں دوسری مرتبہ طلبی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸امریکی مفادات کے محافظ سوئٹزرلینڈ کےسفیر کو 24 گھنٹوں میں دوسری مرتبہ ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے صدر روحانی کی ملاقات
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی ایران اور حریت پسندوں کی تاریخ میں ہمیشہ سربلند اور زندہ جاوید رہیں گے۔
-
امریکی تابوت میں آخری کیل + کارٹون
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶امریکا نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرکے اپنے لئے ہی قبر کھودی ہے۔
-
دم ہوتا تو سامنے سے حملہ کرتے، بزدلوں پیچھے سے حملہ کیوں کیا؟ + نیا ویڈیو
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی پر بزدل امریکا نے رات کے اندھیرے میں اور پیچھے سے حملہ کرکے شہید کیا۔
-
ایران سراپا سوگوار - ویڈیوز
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید پرور عوام جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر سراپا سوگ میں ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے جذبہ ایثار و فداکاری اور خلوص کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
شہداء کا خون رائیگاں نہيں جائے گا، انصار اللہ کی بڑی دھمکی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔