-
نائجیریا میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر مظاہرے
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۹افریقی ملک نائجیریا میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی مذمت میں مظاہرے ہوئے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی آخری رسومات کے پروگرام کا اعلان
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی آخری رسومات کے پروگرام کا اعلان کردیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت سید حسن نصر اللہ کی نظر میں
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۵سید حسن نصر اللہ:
-
دنیا کے حریت پسند سوگ میں غرق + ویڈیوز+ تصاویر
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹دنیا کے حریت پسندوں بالخصوص عالم اسلام جنرل قاسم سلیمانی کے سوگ میں غرق ہے۔
-
شہداء مدافعین حرم کے یتیم پھرسے یتیم ہوگئے!!! + تصاویر
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے شہداء مدافعین حرم کے یتیم بچے پھر سے یتیم ہوگئے۔
-
روس کے صدر کا جنرل سلیمانی کے قتل پر اظہار تشویش
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳روسی صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے نتائج کی بابت تشویش ظاہر کی ہے۔
-
حنرل قاسم سلیمانی کی شہادت، پاکستان، ہندوستان اور افغانستان کا ردعمل
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱پاکستان، ہندوستان اور افغانستان نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اقدام کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں - جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت/ خصوصی براہ راست پروگرام / ویڈیوز
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰نشرہونے کی تاریخ 03/ 01/ 2020
-
شہید زندہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، انتقام ضرور لیا جائے گا - تعزیتی پیغامات
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴شام اور عراق میں داعش کی نام نہاد خلافت کو ختم کرنے والے اور داعش کے بغداد اور عراق کی جانب بڑھتے ہوئے قدموں کو زنجیر سے جکڑنے والے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے صرف ایران ہی نہیں بلکہ شام اور عراق سمیت دہشت گردوں کے خلاف مزاحمت کرنے والے اور حریت پسند رنج و الم میں مبتلا ہیں۔
-
عالم اسلام کے عظیم سپہ سالار قاسم سلیمانی شہید !!! - ویڈیو +تصاویر
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۴اناللہ وانا الیہ راجعون - عالم اسلام کے عظیم مجاہد قاسم سلیمانی شہید ہوگئے۔ سپاه پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلام کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی تمام عمر راہ خدا میں جہاد کرنے کے بعد آج صبح عالمی دہشتگرد امریکہ کے جنگی ہیلی کاپٹر کے حملے میں شہید ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی حملے میں عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کے اعلی کمانڈر ابو مہدی مہندس اور الحشد الشعبی کے دیگر عراقی جوان بھی شہید ہوئے ہیں -