-
ایران: سپاہ کے قدس بریگیڈ کے کماںڈر کا سخت انتباہ ( تفصیلی خبر)
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سعودی حمایت یافتہ تکفیری، ہندوستان اور افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے لئے مخاصمانہ اقدامات انجام دے کر مسائل پیدا کر رہے ہیں اور پاکستان کو اس بات کو صحیح طریقے سے درک کرنا چاہئے۔
-
جنرل سلیمانی کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی، انتقام ضرور لیا جائے گا
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰ایران کی سپاہ پاسداران فورس کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سعودی حمایت یافتہ تکفیری، ہندوستان اور افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے لئے مخاصمانہ اقدامات انجام دے کر مسائل پیدا کر رہے ہیں اور پاکستان کو اس بات کو صحیح طریقے سے درک کرنا چاہئے-
-
بابل کے 1747شہداء کے سیمینار میں جنرل قاسم سلیمانی کا خطاب
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۴فوٹو گیلری
-
جنرل سلیمانی: خبردار کرتا ہوں، ایران کو نہ آزماؤ !
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۴شہدائے بابل کی یاد میں منعقدہ سیمینار سے ، سپاہ قدس کے کمانڈر کا خطاب :
-
خاش-زاہدان سپر ہائی وے کے شہداء کی یاد میں مجلس عزا
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۷فوٹو گیلری
-
مرد میدان جنرل سلیمانی دنیا کی 10 ممتاز شخصیات میں شامل
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے مرد میدان اور عالم اسلام کے جیالے سپوت جنرل سلیمانی دنیا کے دس ممتاز ماہرین اور مفکرین کی فہرست میں شامل ہو گئے۔
-
کمانڈر جو امام ضامن کے پرچم تلے رہتا ہے!
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا روضۂ امام رضا علیہ السلام کے تئیں خاص احترام ملاحظہ کیجئے! شک نہیں کہ اس مرد مجاہد کی کامیابی اور محبوبیت میں اہل بیت علیہم السلام سے توسل اور ان سے قلبی رابطہ بھی اپنا اثر رکھتا ہے۔
-
ایران پر مسلط کردہ 8 سالہ جنگ سے متعلق فلم
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۲فوٹو گیلری
-
سپریم کمانڈر کے جذباتی جملے پر کمانڈر کی آنکھیں نم ہوئیں!
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰تہران:رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے رضاکار فورس بسیج کے ایک لاکھ جوانوں سے خطاب کے دوران ایران کے خلاف سرگرم خائنوں اور دشمنوں کی کوششوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:’’جب تک مجھ میں جان ہے میں خدائے عز وجل کی نصرت اور آپ لوگوں کے سہارے ایسا ہر گز نہیں ہونے دوں گا‘‘،جس پر وہاں موجود قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی آنکھوں میں آنسو اتر آئے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی؛ متواضع اور مخلص شخصیت | Farsi sub Urdu
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۸شام اور عراق میں داعش کے فتنے کے خاتمے کے بعد آیت اللہ جوادی آملی کی جنرل قاسم سلیمانی کے حوالے سے گفتگو سے اقتباس اور عوام و خواص کا جنرل قاسم سلیمانی سے اظہارِ تشکر