SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنوبی کوریا

  • ایران اور جنوبی کوریا کا ایٹمی شعبے میں تعاون

    ایران اور جنوبی کوریا کا ایٹمی شعبے میں تعاون

    Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۹

    جنوبی کوریا کے ایٹمی وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لیے اپنے ملک کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ کی شمالی کوریا کو دھمکی

    جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ کی شمالی کوریا کو دھمکی

    Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱

    جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔

  • شمالی کوریا نے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا، جنوبی کوریا کی فوج کا دعوی

    شمالی کوریا نے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا، جنوبی کوریا کی فوج کا دعوی

    Apr ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۳

    جنوبی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا نے امریکہ کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں کی پرواہ کئے بغیر ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

  • تہران اور سیؤل کے درمیان پروازوں کی برقراری سے اقتصادی تعاون میں اضافہ

    تہران اور سیؤل کے درمیان پروازوں کی برقراری سے اقتصادی تعاون میں اضافہ

    Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۴

    ایران کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں کے خاتمے کے بعد جنوبی کوریا نے سیؤل اور تہران کے درمیان مسافر بردار اور مال بردار پروازوں کا سلسلہ شروع کئے جانے کی اجازت دیدی ہے۔

  • ایران اور جنوبی کوریا کے تعاون کے فروغ پر ایران کے نائب صدر کی تاکید

    ایران اور جنوبی کوریا کے تعاون کے فروغ پر ایران کے نائب صدر کی تاکید

    Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر اسحاق جہانگیری نے ایران اور جنوبی کوریا کے درمیان مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • جزیرہ نمائے کوریا میں امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب کی مخالفت

    جزیرہ نمائے کوریا میں امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب کی مخالفت

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱

    چین نے جنوبی کوریا میں جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم ٹیڈ کی تنصیب کی مخالفت کی ہے۔

  • تہران میں تین عالمی نمائشوں کا آغاز

    تہران میں تین عالمی نمائشوں کا آغاز

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶

    تہران میں بیک وقت تین بین الاقوامی نمائشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • شمالی کوریا نے نیا فوجی یونٹ قائم کر دیا

    شمالی کوریا نے نیا فوجی یونٹ قائم کر دیا

    Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴

    شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کی تنصیب کے لئے نیا فوجی یونٹ قائم کر دیا۔

  • جنوبی کوریا کی فوج کو کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم

    جنوبی کوریا کی فوج کو کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم

    Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۵

    جنوبی کوریا نے اپنی فوج کو کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔

  • ایران اور جنوبی کوریا کے وزارائے خارجہ کی ملاقات

    ایران اور جنوبی کوریا کے وزارائے خارجہ کی ملاقات

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۱

    جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ یونگ بیونگ سہ نے تہران میں وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۴ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS