-
زلنسکی کا یوکرین میں وحشتناک جنگی جرائم کا دعوی، روس نے مسترد کر دیا
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۷یوکرین کے صدر نے ملک میں دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے زیادہ وحشتناک جنگی جرائم کے رونما ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکہ عالمی معیشت کو بحرانوں سے دوچار کرنا چاہتا ہے،روسی صدر
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک اپنے پیدا کردہ مسائل کا الزام دوسرے کے سرڈالنے اور عالمی معیشت کو بحرانوں سے دوچار کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
-
انسانی حقوق کی 137 تنظیموں کا یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲انسانی حقوق کی تنظیموں نے یمن پر جارح ممالک سے معافی مانگنے اور جارحیت کے نتیجے میں یمن کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
اقوام متحدہ نے میانمار کی فوج کے کمانڈر کو جنگی مجرم قرار دے دیا
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲اقوام متحدہ نے میانمار میں کودتا کے بارے میں ایک جامع رپورٹ سامنے آنے کے بعد اس ملک کی فوج کے کمانڈر کو جنگی مجرم قراردے دیا ہے۔
-
پیشرفتہ امریکی طیارہ ایف ۳۵ جنگی بیڑے پر گر کر تباہ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں امریکہ کے ایک پیشرفتہ جنگی طیارے ایف ۳۵ کو جنگی بیڑے پر گر پر تباہ ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکی وزارت جنگ کے مطابق یہ طیارہ بحر چین میں یو ایس ایس کارل وینسن جنگی بیڑے پر اترتے وقت حادثے کا شکار ہوا اور سمندر میں جا گرا۔ امریکی یہ سوچ کر پریشان ہیں کہ کہیں اس طیارے کی انفارمیشن چین کے ہاتھ نہ لگ جائے!
-
علامہ زکزکی کی یمنی عوام کے حق میں آواز اٹھانے کی اپیل
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۷نایجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ اور معروف شیعہ رہنما علامہ ابراہیم زکزکی نے دنیا والوں سے یمنی عوام کی حمایت اور سعودی اتحاد کے بہیمانہ جرائم کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔
-
20 کروڑ بچے جنگ زدہ علاقوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲ایک عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ تقریبا 20 کروڑ بچے جنگ زدہ علاقوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کے جرائم کے خلاف یمنی شہریوں کا مظاہرہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰مغربی یمن کے صوبہ الحدیدہ کے عوام نے اپنے ملک کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ کر کے اس اتحاد کے بہیمانہ جرائم کی سخت مذمت کی۔
-
جرمنی نے افغانستان میں نیٹو کی شکست کا اعتراف کیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸جرمنی کے وزیر دفاع نے افغانستان میں نیٹو کی شکست کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی بمباری جنگی جرم تھا: ہیومن رائٹس واچ
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴ہیومن رائٹس واچ نے بارہ روزہ جنگ کے دوران غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پر کی جانے والی بمباری کو جنگی جرم قرار دے دیا ہے۔