-
پاکستان کا دعوی، ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ میں خاتون جاں بحق، ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴پاکستان نے ہندوستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے اور شہری کے جاں بحق ہونے پر اعتراض کرتے ہوئے ہندوستانی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا۔
-
ماہ رمضان میں تذکیہُ نفس بھی، ملک کا دفاع بھی: عبدالملک الحوثی
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے یمنی عوام کو ماہ مبارک رمضان کی آمد کی مبارک مبارکباد دیتے ہوئے محاذ جنگ پر موجودگی کو سب سے بڑی عبادت قرار دیا ہے۔
-
یمن، اپنی ہی اعلان کردہ جنگ بندی کی دھجیاں اڑا رہا ہے سعودی اتحاد
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹جنگ بندی کے دعووں کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جنگی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
ظریف اور گوترش کی گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسری گفتگو
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ٹیلی فونک گفتگو میں یمن میں جنگ بندی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یمن میں حقیقی جنگ بندی ہونی چاہئے: انصار اللہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کو یمن میں جنگ بندی معاہدہ مکتوب شکل میں کرنا چاہئے۔ دوسری طرف محمد علی الحوثی نے جارح سعودی اتحاد پر یمن میں کورونا وائرس پھیلانے کی مجرمانہ کوشش کرنے کا بھی الزام عائد کیا ہے۔
-
جنگ و خونریزی بند کی جائے: اقوام متحدہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲اقوام متحدہ نے مغربی ایشیا میں جاری جنگ و خونریزی کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنگ بندی محض دعوی، یمن پر سعودی حملے جاری
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دعووں کے باجود سعودی جنگی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
یمن میں سعودی عرب کا نیا کھیل، جنگ بندی کا اعلان کر کے بمباری میں مصروف
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳جارح سعودی اتحادی کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جای ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے 19حملے
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر 19 مرتبہ حملے کئے۔
-
یمن، آل سعود نے ایک ماہ میں چار ہزار مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰سعودی عرب نے گزشتہ مارچ کے مہینے میں چار ہزار سے زائد مرتبہ یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔