-
اسرائیل جھوٹی خبروں اورغلط پروپیگنڈوں کے ذریعے لوگوں کوگمراہ کرنے کے درپے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹صیہونی حکومت جھوٹی خبروں اورغلط پروپیگنڈوں کے ذریعے لوگوں کوگمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو بھاری اقتصادی نقصانات کا سامنا
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ، تقریبا پچاس روز کے بعد عارضی جنگ بندی پر منتج ہوئی، تاہم اس جنگ کے نتیجے میں صیہونی حکومت، بھاری معاشی نقصانات کی متحمل ہوئی ہے
-
فائر بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے: سرایا القدس
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱سرایا القدس نے کہا ہے کہ فائر بندی کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کئے جانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔
-
غاصب صیہونی حکومت نے کی غزہ میں عبوری جنگ بندی کی خلاف ورزی
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں عبوری جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ کو قحط و بھوک مری کا سامنا
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷خوراک کی عالمی تنظیم نے غزہ میں قحط و بھوک مری پر سخت خبردار کرتے ہوئے غزہ کے عوام کے لئے مزید امداد ارسال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت اپنی مہم جوئی کو کیوں جاری رکھنا چاہتی ہے، ایران نے بتا دیا
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دلائل و شواہد سے جو بات سامنے آتی ہے یہ ہے کہ صیہونی حکومت اپنی مہم جوئی جاری رکھنا چاہتی ہے اور عالمی برادری کو اسے روکنا چاہئے۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سےغزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ماضی کی طرح صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں کامیابی کا جشن منانے پر اسرائیل کی ظالمانہ پابندی
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶غاصب اسرائيلی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر نے اعلان کیا ہے کہ رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کے لیے کسی بھی قسم کی تقریب کا انعقاد ممنوع ہے۔
-
غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے سے اسرائیل باز نہیں آرہا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲غاصب اسرائیلی حکومت نے ایک بار پھرعارضی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انسان دوستانہ امداد کے حامل صرف 61 ٹرکوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دی ہے۔
-
غزہ جنگ بندی میں توسیع کے لئے صلاح و مشورہ جاری، قطری وزیر
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹فلسطینی مجاہدین اور صیہونی حکومت کے درمیان چار روزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کی مدت ختم ہونے قریب پہنچنے کے پیش نظر قطر نے اس معاہدے میں توسیع کے لیے مشاورت کی خبر دی ہے۔