-
ایرانی طالبعلم نے ایجادات کا عالمی مقابلہ جیت لیا
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷ایرانی طالبعلم نے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں منعقدہ ایجادات کے عالمی مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
-
بے لگام صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ روکا جائے: ایران
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰جنیوا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایران کے نمائندے نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ بند کرانے کے لئے فوری اور بھرپور اقدام کا مطالبہ کیا۔
-
پابندیوں کا نشیڑی امریکہ انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے: ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹جنیوا میں قائم بین الاقوامی اداروں اور اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ ترقی پسند ممالک کے خلاف اپنی ظالمانہ پابندیاں جاری رکھنے کے نشے میں مبتلا ہوا ہے اور وہ اس کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
امریکہ کے غیر دوستانہ اقدامات کا ٹھوس جواب دیں گے: روس
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵روسی وزیر خارجہ کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے ہر قسم کے غیر دوستانہ اقدامات کا ٹھوس اور سخت جواب دے گا۔
-
آج یونی پولر سسٹم کا مقابلہ کرنا ایک عالمی ضرورت ہے: ایران
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایران کے مستقل مندوب اسماعیل بقائی ہامانہ نے کہا ہے کہ آج یونی پولر سسٹم کا مقابلہ کرنا ایک عالمی ضرورت بن گیا ہے، کیونکہ من مانی پالیسیوں پر عمل درآمد صرف ایک یا چند ممالک نہیں بلکہ پوری دنیا کے لئے خطرہ ہے۔
-
پوتین سے ملاقات میں سو مت جانا، ٹرمپ کا بائیڈن پر طنز
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۷امریکہ روس سربراہی ملاقات سے قبل سابق صدر ٹرمپ نے جہاں موجودہ صدر کی کامیابی کی آروز ظاہر کی ہے وہیں طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوتین کے ساتھ ملاقات میں سو مت جانا۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ایران مخالف قرارداد پر ایران کا رد عمل (تفصیلی خبر)
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ایران مخالف قرارداد پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوموں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ملکوں کو انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں دعوی کرنے کا حق نہیں ہے-
-
انسانی حقوق کونسل میں عائد کردہ الزام پر ایران کا بھرپور جواب
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹جنیوا میں اقوام متحدہ کے یورپی دفتر میں ایران کے مستقل مندوب اسماعیل بقائی ہامانہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے بے بنیاد الزام کے جواب میں کہا ہے کہ بیت المقدس کی غاصب صیہونی حکومت اخلاقی طور پر ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں کچھ کہنے کا ہرگز کوئی حق نہیں رکھتی-
-
ترک اسلحہ کانفرنس کی اہمیت پر زور
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۹اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ترک اسلحہ کانفرنس کے اغراض و مقاصد حاصل کرنے کے لیے مضبوط سیاسی عزم کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ کے دفاعی ردعمل پر اقوام متحدہ کی رپورٹر کی تنقید
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے سعودی عرب کے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کے بارے میں حکومت امریکہ کی رپورٹ کو مایوس کن قرار دیا ہے۔