SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنیوا

  • سعودی عرب کے پاس خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والے ہتھیار ہیں: ایران

    سعودی عرب کے پاس خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والے ہتھیار ہیں: ایران

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹

    جینوا میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے پاس ہمسایہ ملکوں کیخلاف اتحاد کی تشکیل اور جنگ لڑنے کے سرغنہ کی حیثیت سے خطے میں سب سے زیادہ عدم استحکام پھیلانے والے ہتھیار ہیں۔

  • عالمی برادری ٹارگٹ کلنگ پر ردعمل دکھائے، جنیوا میں ایران کے نمائندے کا مطالبہ

    عالمی برادری ٹارگٹ کلنگ پر ردعمل دکھائے، جنیوا میں ایران کے نمائندے کا مطالبہ

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵

    جنیوا میں ایران کے نمائندے نے ایران کے جوہری سائنسداں کے قتل پر عالمی برادری کے سخت ردعمل کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران قومی مفادات کے پیش نظر جوہری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا

    ایران قومی مفادات کے پیش نظر جوہری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳

    اقوام متحدہ میں ایرانی دفتر کے ترجمان نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ تہران اپنے قومی مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے جوہری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا کہا کہ جوہری معاہدے کے اپنے وعدوں میں کمی لانے کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا کہ جب تک جوہری معاہدے کے دیگر فریق اپنے وعدوں پر عمل در آمد نہیں کرتے۔

  • کابل میں ’’سام اجلاس‘‘ کا انعقاد، افغانستان کے مختلف مسائل زیر بحث

    کابل میں ’’سام اجلاس‘‘ کا انعقاد، افغانستان کے مختلف مسائل زیر بحث

    Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷

    سام سے موسوم افغانستان کی مدد کرنے والے ملکوں کا چوتھا اجلاس کابل میں شروع ہو گیا جس میں چالیس سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے ہیں۔

  • پابندیاں، کثیرالملکی جرائم کی روک تھام کیلئے بڑا خطرہ : ایرانی سفیر

    پابندیاں، کثیرالملکی جرائم کی روک تھام کیلئے بڑا خطرہ : ایرانی سفیر

    Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸

    جنیوا میں قائم عالمی اداروں میں تعینات ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ یکطرفہ اور غیرقانونی پابندیاں، کثیرالملکی اور منظم جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے بڑا خطرہ ہیں.

  • یلوجیکٹ کے کارکنوں کا جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر اجتماع

    یلوجیکٹ کے کارکنوں کا جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر اجتماع

    Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۵

    فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر اجتماع کر کے فرانسیسی حکومت کے ذریعے مظاہروں کو کچلنے کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔

  • شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کا مشترکہ بیان

    شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کا مشترکہ بیان

    Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹

    ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے جنیوا میں ایک مشترکہ بیان میں شام کی خود مختاری و ارضی سالمیت پر تاکید کی۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ جنیوا

    ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ جنیوا

    Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف شام کے بارے میں جنیوا میں روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

  • امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے پر او آئی سی کی تاکید

    امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے پر او آئی سی کی تاکید

    Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰

    امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے لبنان کے اسپیکر نبیہ بری نے جنیوا میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے اجلاس میں کہا ہے کہ سنچری ڈیل منصوبے نے مسئلہ فلسطین اور فلسطینی قوم کو نشانہ بنا رکھا ہے-

  • جنیوا مذاکرات میں شرکت کے لئے پرعزم ہیں، انصاراللہ

    جنیوا مذاکرات میں شرکت کے لئے پرعزم ہیں، انصاراللہ

    Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے جنیوا مذاکرات میں شرکت کے لئے صنعا کے وفد کی سوئیزرلینڈ روانگی کی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی صلاح و مشورے کے بارے میں انصاراللہ کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS