-
امریکہ کا تیارکردہ نیا اسرائیلی نقشہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵امریکہ فلسطین کے خلاف اپنی سازشوں سے باز نہیں آ رہا اور اب اس نے اسرائیل کا نیا نقشہ پیش کردیا ہے۔
-
سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ کی تشکیل کا اعلان
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶فلسطینی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔
-
ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی بابت انتباہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۱حماس کے سابق سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل نے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عملدرآمد کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ شام
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۸ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ شام پہنچ گئے ہیں جہاں اعلی حکام نے ان کا پر تپاک خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف شام کے بعد ترکی کا بھی دورہ کریں گے۔
-
صیہونی حکومت کی نابودی کا وقت قریب آ گیا، بریگیڈیر جنرل حیدری
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی نابودی کا وقت قریب آ گیا ہے۔
-
مقبوضہ جولان کے بارے میں ٹرمپ کا فیصلہ غیر قانونی : لاؤروف
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱امریکی صدر ٹرمپ نے صیہونی حکومت کی خوشنودی میں ایک غیر قانونی قدم اٹھاتے ہوئے پچیس مارچ کو مقبوضہ جولان پر تل ابیب کی حکمرانی کو تسلیم کر لیا- ٹرمپ کے اس اقدام کی عالمی سطح پر شدید مخالفت ہو رہی ہے-
-
جولان کی پہاڑیوں کو آزاد کرانے کے لئے سبھی آپشن موجود ہیں، شامی وزیرخارجہ
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم نے دمشق میں ونزوئیلا کے وزیرخارجہ کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کو آزاد کرانے کے لئے سبھی آپشن موجود ہیں۔
-
ٹرمپ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۱شام کے مختلف شہروں کے عوام نے جولان پر صیہونی حکومت کی حکمرانی تسلیم کرنے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے غیر قانونی اقدام کے خلاف مظاہرے کر کے جولان کے شامی تشخص پر تاکید کی ہے۔
-
عرب لیگ کا اجلاس سابقہ اجلاسوں کے مقابلے میں مثبت تھا، ایران
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے تیونس میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے بیان کے بعض حصوں کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے تناظر میں شام کی ارضی سالمیت کی حمایت کرنے پر مبنی عرب لیگ کے اقدام کو مثبت اور امید افزا بتایا تاہم کہا ہے کہ ٹرمپ اور صیہونی حکومت کی توسیع پسندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے صرف اتنا کرنا ناکافی ہے۔
-
ٹرمپ کے غیر قانونی اقدام پر جولان کے باشندوں کا شدید احتجاج
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۷شام کی جولان کی پہاڑیوں کے باشندوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کر کے اس علاقے پر اسرائیل کی حکمرانی تسلیم کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ امریکی صدر کے اس فیصلے کو پوری قوت کے ساتھ مسترد کرتے ہیں۔