-
۱۱ ستمبر کے واقعات کا جائزہ لیا جائے گا: امریکی صدر
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲امریکی صدر جوبائیڈن نے گیارہ ستمبر کے واقعات کی خفیہ دستاویزات کو نشر کئے جانے کے مسئلے کا جائزہ لئے جانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
-
امریکی صدر اور اشرف غنی کے مابین آخری ٹیلی فونی گفتگو میں کیا بات ہوئی ؟
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴ترجمان وہائٹ ہاوس نے امریکی صدر جو بائیڈن اور افغان صدر اشرف غنی کے مابین ہونے والی آخری ٹیلی فونی گفتگو کی تفصیلات بتانے سے اجتناب کیا۔
-
بائیڈن کی جان بچانے والا افغانستان میں ہی پھنس گیا
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹امریکی صدر بائیڈن کی جان بچانے والا افغان شہری جو بیرون ملک جانے کا خواہشمند تھا،ابھی تک افغانستان سے نکلنے میں کامیاب نہیں ہو پایا ہے۔
-
امریکی سینیٹروں نے بائیڈن کے مواخذے کا مطالبہ دھرایا
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴امریکی کانگریس میں ریپبلیکن ممبران نے ایک بار پھر صدر بائیڈن اور وزیرخارجہ بلینکن کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی صدر کی ڈھٹائی اپنی شکست کو کامیابی میں بدلنے کی کوشش
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶امریکی صدر نے بڑی ڈھٹائی سے اپنی شکست پر پردہ ڈالتے ہوئے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کی ذمے داری قبول کر لی اور انخلاء کو غیر معمولی کامیابی قرار دے دیا۔
-
بوڑھا سامراج، امریکی فوجیوں کے جنازے پر+ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۵امریکی صدر جو بائیڈن کے افغانستان سے انخلا کے طریقے پر ہر طرف مذمت ہو رہی ہے۔
-
آئیڈا طوفان نے تباہی مچادی دی 5 لاکھ افراد بجلی سے محروم، بڑے پیمانے پر نقل مکانی
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴امریکی ریاست لوزیانا کے گورنر نے لوگوں سے گھروں میں رہنے اور تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
امریکی صدر کو جھپکی آ گئی
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷امریکی صدر کو اسرائیل کے وزیر اعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران اونگھ آ گئی جس کی وجہ سے اسرائیلی وزیر اعظم حیران و پریشان ہو گئے اور انکو بھی خاصی سبکی اٹھانی پڑ گئی۔۔
-
بصد شوق سنا رہا تھا زمانہ، ہمیں سو گئے داستاں سنتے سنتے+ ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱آج کل امریکی صدر جو بائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بنٹ کی ملاقات کا موضوع زیر بحث ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل کی دھمکی کا ایران نے دیا دندان شکن جواب
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳امریکی صدر جو بائیڈن اور صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنٹ کی جانب سے ایران کو دھمکی دیئے جانے پر ایران کے ایک سینئر عہدیدار نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔