-
کابل حملہ، بائیڈن کے گلے کی پھانس بن گیا، استعفے کا شدید دباؤ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸افغانستان میں 13 دہشت گرد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن سے استعفی دینے کا مطالبہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔
-
جان بولٹن کا بیان، ٹرمپ اور بائیڈن نے بہت بڑی غلطی کی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴امریکا کے قومی سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں بہت سی غلطیاں کی ہیں لیکن سب سے بڑی غلطی ٹرمپ اور بائیڈن نے کی۔
-
ریپبلکن نے بائیڈن کے استعفے کا مطالبہ کردیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵امریکی ریپبلکن نے کابل دھماکے کے بعد جوبائیڈن حکومت کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
-
بائیڈن کی حکومت کا سب سے برا دن+ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴امریکی صدر جو بائیڈن جب سے بر سر اقتدار آئے ہیں تب سے وہ اپنی بڑھتی عمر کو لے کر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔
-
افغان بحران بائیڈن کے لئے درد سر بن گیا، محبوبیت میں کمی
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵افغان بحران کی وجہ سے امریکی صدر جو بائیڈن کی محبوبیت میں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ میں واپسی ہمارے مفاد میں ہے: ترجمان امریکی وزارت خارجہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کی نئی حکومت کے موقف کے حوالے سے واشنگٹن کے موقف کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی معاہدے میں دوطرفہ واپسی ہمارے مفاد میں ہے۔
-
ہمیں طالبان پر اعتماد نہیں، افغانستان سے باہر نکلنے کا عمل پیچیدہ ہے: مشیر امریکی صدر
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر نے کابل ایئرپورٹ سے غیرملکی شہریوں کے اخراج کے عمل کو نہایت پیچیدہ اور خطرناک قرار دیا ہے۔
-
افغانستان سے امریکی شہریوں کو لانے کی ضمانت نہیں دے سکتا: صدر جوبایڈن
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶امریکی صدر جوبائيڈن نے افغانستان سے امریکی شہریوں کے انخلا کے آپریشن کو انتہائي خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس بارے میں قوم کو ضمانت نہیں دے سکتے۔
-
ایک امریکی شہری نے بائيڈن کو قتل کی دھمکی دے دی
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷ایک امریکی شہری نے صدر جوبائيڈن اور کانگریس کے بعض ارکان کو قتل کی دھمکی دی ہے۔
-
امریکی صدر افغانستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتے تھے، حزب اللہ لبنان کے سربراہ کا اعلان
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائی کرا کے افغانستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتے تھے۔