SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جھڑپیں

  • ہندوستان: کاکروچ جیت گئے، وزیر تعلیم ہار گئے، استعفیٰ دے دیا

    ہندوستان: کاکروچ جیت گئے، وزیر تعلیم ہار گئے، استعفیٰ دے دیا

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۳

    ہندوستان کے مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے باالآخر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سی جے پی نے کہا، "کاکروچ جیت گئے۔"

  • ہندوستان: طلبا کو حکومت کی مذاکرات کی پش کش، کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ بات چیت کے لئے تیار

    ہندوستان: طلبا کو حکومت کی مذاکرات کی پش کش، کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ بات چیت کے لئے تیار

    Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷

    ہندوستان کی مرکزی حکومت نے احتجاجی طلبا کو مذاکرات کی پیش کش کی ہے اور مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ بات چیت کے لئے تیار ہیں۔

  • ہندوستان: جنتر منتر پر ایک بار پھر ہنگامہ، علاقے میں میدانِ جنگ کا منظر

    ہندوستان: جنتر منتر پر ایک بار پھر ہنگامہ، علاقے میں میدانِ جنگ کا منظر

    Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۳

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر جاری کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے دوران ایک بار پھر طلبا اور پولیس کے درمیان پُرتشدد جھڑپیں ہونے کی خبر ہے۔

  • "ہم جنتر منتر سے نہیں ہٹیں گے": کاکروچ جنتا پارٹی کا اعلان

    Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۲

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنترمنتر پر دھرنے پر بیٹھے کاکروچ جنتا پارٹی کے حامیوں نے کہا ہے کہ وہ جنتر منتر سے نہیں ہٹیں گے۔

  • دہلی پارلیمنٹ مارچ: کاکروچ جنتا پارٹی نے تشدد کے لئے پولیس کو ذمہ دار قرار دے دیا

    دہلی پارلیمنٹ مارچ: کاکروچ جنتا پارٹی نے تشدد کے لئے پولیس کو ذمہ دار قرار دے دیا

    Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴

    کاکروچ جنتا پارٹی، سی جے پی، کے بانی ابھجیت دپکے نے دارالحکومت دہلی میں طلبا کے پارلیمنٹ مارچ کے دوران طلبا اور پولیس کے درمیان مبینہ تشدد کے لئے پولیس کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • سری لنکا: جیل میں قیدیوں کے درمیان خوں ریز جھڑپیں، 25 ہلاک

    سری لنکا: جیل میں قیدیوں کے درمیان خوں ریز جھڑپیں، 25 ہلاک

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴

    سری لنکا کی ایک جیل میں قیدیوں کے 2 گروہوں کے درمیان خوں ریز جھڑپوں میں 25 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے ہیں۔

  • شام میں ایس ڈی ایف اور نام نہاد جولانی حکومت کی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں

    شام میں ایس ڈی ایف اور نام نہاد جولانی حکومت کی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں

    Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۹

    شام میں امریکی حمایت یافتہ ایس ڈی ایف اور نام نہاد جولانی حکومت کی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ایک بار پھر شروع ہو گئی ہیں۔

  • تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان فوری جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا

    تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان فوری جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا

    Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸

    اطلاعات کے مطابق تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔

  • شام سے بڑی خبر، دروز فورسز اور جولانی کی فورسز میں شدید جھڑپیں

    شام سے بڑی خبر، دروز فورسز اور جولانی کی فورسز میں شدید جھڑپیں

    Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱

    شام کے صوبۂ سویدا سے دروز فورسز اور جولانی کی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی ایک بڑی خبر آ رہی ہے۔

  • تھائي حکام کی طرف سے جنگ بندی کے امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید،  کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کی سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل

    تھائي حکام کی طرف سے جنگ بندی کے امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کی سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل

    Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵

    کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل ہوگئی ہیں اور تھائی حکام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ دونوں ممالک مسلح جھڑپوں کو روکنے کے لیے جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۲ hours ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS