-
افغانستان، فائرنگ، دھماکوں اور مارٹر حملے میں متعدد ہلاک و زخمی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳دارالحکومت کابل سمیت افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے.
-
وادی کشمیر کی کشیدہ صورتحال
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
گروپ سیون اجلاس کے موقع پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹گروپ سیون کے اجلاس کے موقع پر فرانسیسی پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں چار سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
مشرقی یوکرین میں شدید جھڑپیں
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۱یوکرین کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مشرقی یوکرین میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
افغانستان میں جھڑپیں، اٹھائیس ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۶افغان فوج اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں کم سے کم اٹھائیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں تین افراد کی ہلاکت
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۰بنگلہ دیش کے مرکز میں واقع ایک گاؤں میں ایک عورت کی توہین کئے جانے سے ناراض عوام اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم تین افراد ہلاک اور دسیوں دیگر زخمی ہو گئے-