-
غزہ کی سرحد پر تحریک مزاحمت کے گروہوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے صیہونی فوجیوں کی غزہ کی طرف پیش قدمی روک دی ہے۔
-
غزہ کی صورتحال سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے ضلع کرم کے حالات کو خراب کرنے کی سازش
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں مختلف علاقوں پر متحارب قبائل کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری رہا۔
-
لبنان کی تحریک مزاحمت اور جارح اسرائیلی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر لبنان کی تحریک مزاحمت اور غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے درمیان لڑائی جاری ہے۔
-
سرحدی علاقوں میں لبنانی فوج اور صہیونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی (ویڈیو)
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۸لبنان اور مقبوضہ فلسطینی سرزمین کی سرحد پر لبنانی فوج اور صہیونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں، 2 فلسطینی اور ایک اسرائیلی فوجی زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
کشمیر: 2عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اورعسکریت پسندوں کے مابین گولیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان: نوجوانوں کی ہلاکت پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ، کرفیو نافذ
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴امپھال میں 2 نوجوانوں کی ہلاکت پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں کے بعد دوبارہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
جنین میں صیہونی فوج نے اپنی شکست کا اعتراف کر لیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱صیہونی میڈیا کی رپورٹ کے برخلاف صیہونی فوج نے جنین میں ایک آپریش کے دوران فلسطینی فورسز کے خلاف اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا
-
صیہونی فوج کا مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں حملہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۶مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی فوج نے نابلس شھر پر حملہ کیا ہے جہاں اس کی فلسطینی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاع ہے۔
-
پاک افغان مذاکرات ناکام، طورخم چھٹے روز بھی بند
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶طورخم بارڈر دوبارہ کھولنے کے حوالے پاکستانی اور افغان بارڈر سیکورٹی حکام کے مذاکرات ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیں اور یہ بارڈر ابھی تک بدستور بند ہے۔