SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جھڑپ

  • انتخابات کے نتائج پر معترض مظاہرین اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں، سو سے زائد زخمی

    انتخابات کے نتائج پر معترض مظاہرین اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں، سو سے زائد زخمی

    Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵

    روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق، عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراض کرنے والے مظاہرین جلوس کی شکل میں بغداد کے گرین زون پہنچے اور وہاں خیمے نصب کر کے انتخابی نتائج کے خلاف نعرے لگا رہے تھے کہ سکیورٹی فورسز سے ان کی جھڑپیں شروع ہوگئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 125 زخمی ہوگئے۔

  • افغانستان کو نئی مشکل کا سامنا، خود طالبان عناصر ہی آپس میں لڑنے لگے

    افغانستان کو نئی مشکل کا سامنا، خود طالبان عناصر ہی آپس میں لڑنے لگے

    Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴

    افغانستان کے شہر بامیان میں طالبان کے ادارۂ انٹیلجنس کے سربراہ مولوی مہدی اور ایک دیگر سینئر کمانڈر مولوی مقبول کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔

  • غرب اردن پر صیہونی جارحیت

    غرب اردن پر صیہونی جارحیت

    Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے جنوبی علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • افغانستان، مزار شریف میں داعش اور طالبان میں جھڑپ

    افغانستان، مزار شریف میں داعش اور طالبان میں جھڑپ

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰

    افغانستان کے صوبے مزار شریف میں طالبان عناصر اور داعش تکفیری عناصر کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔

  • کشمیرمیں خونریز تصادم، 2 فوجی اہلکار ہلاک

    کشمیرمیں خونریز تصادم، 2 فوجی اہلکار ہلاک

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےمینڈھر پونچھ میں عسکریت پسندوں کیساتھ ایک اور خونریز تصادم میں فوجی افسر اور ایک اہلکار ہلاک جبکہ ایک اہلکار شدید طور پر زخمی ہوا۔

  • عبدالله عبدالله نے ایران کے موقف کی قدردانی کی

    عبدالله عبدالله نے ایران کے موقف کی قدردانی کی

    Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳

    ایران کے وزیر خارجہ سے افغانستان کے اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی۔

  • وادی پنج شیر محاذ جنگ یا مذاکرات کا محور

    وادی پنج شیر محاذ جنگ یا مذاکرات کا محور

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴

    طالبان کمانڈر قاری فصیح الدین نے شمالی اتحاد کے سابق کمانڈر احمد شاہ مسعود کی رہائش گاہ پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔

  • پنج شیر میں گھمسان کی لڑائی جاری

    پنج شیر میں گھمسان کی لڑائی جاری

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱

    پنج شیر کے پہاڑی علاقے میں طالبان اور قومی مزاحمتی اتحاد کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے اور دونوں جانب سے کامیابی کے دعوے کئے جا رہے ہیں۔

  • کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق

    Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔

  • پاکستان کے سرحدی فوجیوں اور دہشت گردوں میں جھڑپ، 4 ہلاک

    پاکستان کے سرحدی فوجیوں اور دہشت گردوں میں جھڑپ، 4 ہلاک

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر لورالائی کے قریب دہشت گردوں اور ایف سی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ میں چارافراد مارے گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • اقوام متحدہ کی طرف سے ماحولیات سے متعلق ایران کے فعال کردار کی ستائش
    اقوام متحدہ کی طرف سے ماحولیات سے متعلق ایران کے فعال کردار کی ستائش
    ۲ hours ago
  • یوٹیوب سے غزہ میں اسرائیلی مظالم دکھانے والی 700 ویڈیوز غائب
  • بحیرۂ کارائب میں ایک اور کشتی پر امریکی حملہ، 3 افراد ہلاک
  • غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات استوار نہ کریں: اسلامی ملکوں سے ایرانی پارلیمانی اسپیکر کی اپیل
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی فوجی جارحیت علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ: ایرانی وزارت خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS