-
عبدالله عبدالله نے ایران کے موقف کی قدردانی کی
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳ایران کے وزیر خارجہ سے افغانستان کے اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
وادی پنج شیر محاذ جنگ یا مذاکرات کا محور
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴طالبان کمانڈر قاری فصیح الدین نے شمالی اتحاد کے سابق کمانڈر احمد شاہ مسعود کی رہائش گاہ پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
پنج شیر میں گھمسان کی لڑائی جاری
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱پنج شیر کے پہاڑی علاقے میں طالبان اور قومی مزاحمتی اتحاد کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے اور دونوں جانب سے کامیابی کے دعوے کئے جا رہے ہیں۔
-
کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان کے سرحدی فوجیوں اور دہشت گردوں میں جھڑپ، 4 ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر لورالائی کے قریب دہشت گردوں اور ایف سی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ میں چارافراد مارے گئے۔
-
قندہار میں طالبان کے 47 عناصر کی ہلاکت
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۹افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور طالبان عناصر کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کے خلاف بیانات جاری کئے جا رہے ہیں۔
-
افغانستان کی صورتحال گھمبیر، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶امریکی اور دیگر بین الاقوامی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان ملک کے مخلتف علاقوں میں لڑائی میں شدت آئی ہے۔
-
کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲پلوامہ انکاؤنٹر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان، ہندوستانی صحافی جاں بحق
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۴سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ کی رپورٹنگ کے دوران ہندوستانی صحافی دانش صدیقی جاں بحق ہوگئے۔
-
لبنان ، سعد حریری کے حامیوں کو فوج کا انتباہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰لبنان، جنرل جوزف عون نے کہا ہے کہ ملک میں گڑبڑ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائيگی۔