-
یونان، پولیس اور مظاہرین میں شدید تصادم+ ویڈیو
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶یونان میں پولیس کی بربریت سے 16 سالہ رومانیائی لڑکے کی ہلاکت پر بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا جس کے بعد مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
-
مصری فوج اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں، بعض حکومتی مراکز پر داعش کا قبضہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷مصری افواج اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں جو اسماعیلیہ صوبے کے شہر القنطرہ کے بعض علاقوں پر تکفیری عناصر پر قبضے کی کوششوں کے بعد شروع ہوئیں۔
-
ٹی 20 فائنل: پاکستان انگلینڈ میچ کے دوران کشمیر اور بہار کے طلبہ میں جھڑپ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۸ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ فائنل میچ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا۔ اس میچ کے دوران ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کشمیری اور بہاری طلبہ کے درمیان جھڑپ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں شدید جھڑپیں، درجنوں فوجی ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۰جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ایک بار پھر جنگ شروع ہوگئی ہے۔
-
طالبان کی غلط فہمی ٹکراؤ کا سبب بن رہی ہے، اس کا ازالہ ہو جانا چاہئے: ایران
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴ایران کے معاون وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایران کی بارڈر سکیورٹی فورسز اور طالبان عناصر کے مابین اس لئے جھڑپ ہوئی ہے کیوں کہ طالبان بین الاقوامی سرحد اور سکیورٹی وال کے مابین فرق کو نہیں سمجھ سکے ہیں۔
-
بیت المقدس میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
افغانستان میں صدارتی محل میں طالبان کمانڈروں کے درمیان جھڑپیں
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴افغانستان میں طالبان کمانڈروں کے درمیان صدارتی محل کے اندر ہی لڑائی شروع ہوگئی
-
کشمیر میں تصادم مزید 4 عسکریت پسند جاں بحق
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 مختلف واقعات میں ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مزید مزید 4 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر میں تصادم ، تین عسکریت پسند جاں بحق
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں ایک تصادم میں ایک پولیس اہلکار اور تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
جنین میں صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں جاری
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴میڈیا ذرائع نے جنین کیمپ میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے