-
کشمیر میں جھڑپ، دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
افغانستان اور پاکستان کی سرحدی فورسز میں جھڑپ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶افغانستان میں پاکستانی لڑاکا طیاروں کے حملے اور پاکستان و طالبان کے مابین بڑھتی کشیدگی کے بعد، طرفین کی سرحدی فورسز کے مابین جھڑپ ہوئی۔
-
دہشت گردوں کے حملوں میں پاکستانی فوج کا جانی نقصان
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷پاکستان کے شمالی وزیرستان میں دہشت گرد عناصر کے حملے میں آٹھ پاکستانی فوجی اہلکار مارے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
افغانستان، طالبان عناصر آپس میں بھڑے، حکومت کے ترجمان کی دھمکی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵طالبان کے ترجمان نے اس گروہ کے خلاف مزاحمت دکھانے والے ہر شخص کو ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
کشمیرمیں 3 عسکریت پسند جاں بحق 4 سیکورٹی اہلکار زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰جموں و کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق اور 4 سیکورٹی اہلکار زخمی زخمی ہو گئے۔
-
کشمیرمیں 6 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴جموں و کشمیر میں دو الگ الگ انکاونٹرز میں 6 عسکریت پسند جاں بحق اور ایک فوجی ہلاک ہوا۔
-
دہشت گردوں کا حملہ پاکستان کے 2 فوجی جاں بحق
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶پاکستان کی حکومت اور طالبان پاکستان کے مابین مذاکرات کے باوجود دہشتگردوں نے ایک بار پھر سر اٹھانے کی کوشش کی۔
-
پاکستان و افغانستان سرحد پر کشیدگی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷سرحدوں پر خار دار تاروں کی باڑ کے مسئلےمیں پاکستان اور افغانستان کے طالبان فوجیوں کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ۔