-
نتن یاہو کی شکست پر صیہونیوں نے جشن منایا
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد نیتن یاہو کے مخالفین نے جشن منایا ہے۔ دوسری جانب حماس، جہاد اسلامی اور فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل میں نئی حکومت کی تشکیل سے کوئی چیز تبدیل ہونے والی نہیں۔
-
فلسطینی گروہوں کی جانب سے غاصب صیہونیوں کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹فلسطینی گروہوں نے غرب اردن کے شہر جنین میں غاصب صیہونیوں کے مجرمانہ اقدامات کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ملت فلسطین کی کامیابی سے صیہونی حکومت کا حقیقی چہرہ سامنے آگیا: الہیان
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن نیز انسانی حقوق کمیٹی کی سربراہ زہرا الہیان نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی کامیابی نے جرائم پیشہ صیہونی حکومت کا حقیقی چہرہ آشکارکردیا ہے۔
-
فلسطین کے مزاحمتی محاذ کا اسرائیل کو سخت انتباہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲فلسطینی قوم غاصب صیہونی حکومت کی تمام سازشوں کو ناکام بنانے کی پوری توانائی رکھتی ہے۔
-
استقامتی محاذ دوبارہ جنگ کے لیے تیار
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ بیت المقدس کو یہودی بنانے اور شیخ جراح کے مکینوں کو بے دخل کرنے نیز مسجد الاقصی میں نمازیوں پر جارحیت کی اجازت نہیں دے گا۔
-
بانی انقلاب کے مزار پر ایک بین الاقوامی سمینار، ملکی و غیر ملکی شخصیات نے خطاب کیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴گـزشتہ شب امام خمینی اور عصرحاضر کے عنوان سے بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر ایک بین الاقوامی سمینار منعقد ہوا جس سے ملکی و غیرملکی شخصیات اور دانشوروں نے خطاب کیا۔
-
مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی، فلسطینیوں پر تشدد اور انکی گرفتاری جیسے صیہونی اقدامات بدستور جاری
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کی بربریت و جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ارض مقدس غاصبوں کے قبضے سے آزاد ہو کر رہے گی، ہم راہ جہاد و استقامت میں آپ کے شانہ بشانہ ہیں
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطینی عوام کے لئے کامیابی کی دعا کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ارض مقدس غاصبوں کے وجود سے پاک ہو کر رہے گی۔
-
اسرائیل کے خلاف جہاد اور جدوجہد کا سلسلہ جاری رہے گا: سرایا القدس
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۲جہاد اسلامی کی عسکری ونگ سرایا القدس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جہاد اور جدوجہد کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
فلسطین کی کامیابی آپ کی حمایت و مدد کی مرہون منت ہے: فلسطینی رہنما کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام اہم تہنیتی پیغام
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳جہاد اسلامی فلسطین نے بارہ روزہ جنگ میں استقامتی محاذ کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کو مبارکباد پیش کی ہے۔