-
نو مئی کو میں گرفتار تھا پھر بھی مجھ پر مقدمات بنا دیئے گئے: عمران خان
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم پاکستان نے کہا ہے کہ نو مئی کو میں گرفتار تھا پھر بھی مجھ پر مقدمات بنادیئے گئے۔
-
ہندوستان: بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی درخواست خارج
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹ہندوستان میں بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ نے مجرموں کی درخواست کو خارج کرتے ہوئے فوری طور پر سرینڈر کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں راولپنڈی پولیس نے گرفتاری ڈال دی اور توشہ خانہ کیس میں ان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔
-
امریکہ: سماعت کے دوران خاتون جج پر ملزم کا حملہ + ویڈیو
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱امریکی ریاست نیواڈا کی ایک عدالت میں قید کی سزا سنائے جانے کے بعد ملزم نے خاتون جج پر حملہ کردیا۔
-
اسرائیلی جارحیت میں کتنے فلسطینی شہید و زخمی اورکتنے ہسپتال تباہ ہوئے، تازہ ترین رپورٹ سامنے آ گئی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵اسرائیلی جارحیت میں شہید اور زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تازہ ترین رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔
-
حماس: خاتون فلسطینی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کا نوٹس لینے کا مطالبہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹صیہونی حکومت کی جیلوں میں خاتون فلسطینی قیدیوں کو ایذائیں دیئے جانے کی خبر شائع ہونے کے بعد حماس نے ایک بیان جاری کر کے انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سلسلے میں اسرائیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لئے دستاویز تیار کی جائے۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں 9 گواہان کے بیانات کو خلاف قانون قرار دے دیا۔
-
ایران میں اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دے دی گئی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰آج سنیچر کی صبح زاہدان کی جیل میں اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دیدی گئی۔
-
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد؟
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد ہونے سے متعلق متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
-
9 مئی لندن پلان کا حصہ تھا: عمران خان کا دعوی
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے دعوی کیا کہ الیکشن پی ٹی آئی ہی جیتے گی۔