SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جیل

  • آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

    آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰

    نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

  •  فلسطینی قیدی ماہرال اخرس اسرائیلی جیل سے رہا

    فلسطینی قیدی ماہرال اخرس اسرائیلی جیل سے رہا

    Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴

    فلسطینی قیدی ماہر ال اخرس جنہوں نے اپنی طویل مدت بھوک ہڑتال سے صیہونی حکومت کو چیلنج کر دیا تھا، آخرکار جیل سے رہا ہو گئے۔

  • فلسطینی قیدی کورونا میں مبتلا ہو گئے

    فلسطینی قیدی کورونا میں مبتلا ہو گئے

    Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵

    مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود غاصب صیہونی حکومت فلسطینی قیدیوں کی سلامتی کے بارے میں روائتی لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

  • امریکی انٹیلی جنس کے ساتھ داعشی سرغنہ کے تعلقات کا انکشاف

    امریکی انٹیلی جنس کے ساتھ داعشی سرغنہ کے تعلقات کا انکشاف

    Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲

    عراقی ذرائع نے بعض خفیہ دستاویزات کے حوالے سے خبر دی ہے کہ تکفیری دہشت گرد ٹولے داعش کے نئے سرغنہ کے امریکہ کی خفیہ ایجنسی کے ساتھ قریبی تعلقات رہے ہیں۔

  • سعودی عرب میں قید خاتون کی بھوک ہڑتال

    سعودی عرب میں قید خاتون کی بھوک ہڑتال

    Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴

    سعودی عرب کی الحائر جیل میں بند سماجی کارکن خاتون قیدی لجین الہذلول نے جیل کی ابتر صورتحال اور ایذا رسانیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔

  • شہباز شریف کو جیل میں بیڈ فراہم کیا جائے: عدلیہ کا حکم

    شہباز شریف کو جیل میں بیڈ فراہم کیا جائے: عدلیہ کا حکم

    Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳

    پاکستان میں عدالت نے آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو جیل میں بیڈ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔

  • ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال جاری، حالت تشویشناک

    ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال جاری، حالت تشویشناک

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳

    صیہونی جیل میں قید رکھے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال 89 ویں روز میں داخل ہو گئی ہے اور وہ بدستور بھوک ہڑتال جاری رکھنے کے لئے پر عزم ہیں۔

  • افغانستان میں ہزاروں قیدیوں نے کی بھوک ہڑتال

    افغانستان میں ہزاروں قیدیوں نے کی بھوک ہڑتال

    Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کے اطراف میں واقع جیل پلچرخی کے ہزاروں قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔

  • موجودہ صورتحال میں سرینڈر نہیں کرسکتا ، نوازشریف

    موجودہ صورتحال میں سرینڈر نہیں کرسکتا ، نوازشریف

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۵

    پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سرینڈر کرنے کے عدالتی حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کر دی۔

  • آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے

    آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳

    نائیجیریا کے عوام نے بروز بدھ ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS