-
بن سلمان نے سابق انٹیلیجنس افسر کے بچوں کو اغوا کیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴سعودی عرب کے ایک سابق انٹیلیجنس افسر کے بیٹے نے بتایا ہے کہ ولیعھد بن سلمان نے ان کے والد کو ملک واپس آنے پر مجبور کرنے کے لئے ان کے بھائی اور بہن کو یرغمال بنا لیا ہے۔
-
شہر جنین میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی جھڑپ
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷صیہونی فوجیوں نے شمالی غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ کیا ہے۔
-
جیل میں بند کارکنوں کے ساتھ برے رویے کے سبب سعودی عرب پر اقوام متحدہ کی تنقید
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲اقوام متحدہ کے ساتھ ماہرین نے سعودی عرب کو ایک خط لکھ کر اس ملک کی جیلوں میں بند قانون کے شعبے کے کارکنوں کے ساتھ برے رویے کی وجہ سے سخت تنقید کی ہے۔
-
جلال آباد جیل سے دو سو قیدی فرار
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵افغانستان کے صوبہ ننگرہار کی جلال آباد جیل پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد دو سو قیدی فرار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
جلال آباد جیل پر حملے میں مرنے والوں کی تعداد 24 ہوگئی
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶مشرقی افغانستان میں جیل پر ہونے والے حملے میں مرنے والوں کی تعداد چوبیس ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں جیل پر حملہ، 3 ہلاک 16 زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶مسلح افراد نے جلال آباد شہر کے ایک جیل پر حملے کیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ۔
-
ہندوستان میں کورونا کے حوالے سے بدترین دن، 33 ہزار مبتلا
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲ہندوستان میں کورونا کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ایک دن میں 32 ہزار سے زائد کورونا کیسز رکارڈ کئے گئے ہیں۔
-
کورونا وائرس نے امریکی جیلوں میں پنجے گاڑ دئے
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸کورونا وائرس امریکی جیلوں میں بھی پھیل گیا ہے اور قیدیوں کے اژدھام اور وسائل کی کمی کے باعث سیکڑوں قیدیوں کی جانیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔
-
فلسطینی قیدی کی اسرائیلی جیل میں شہادت
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱ایک فلسطینی قیدی اسرائیل کی جیل میں حکام اور ڈاکٹروں کی لاپرواہی کی وجہ سے شہید ہو گیا۔
-
ایران کا اغوا ہونے والے سفارتکاروں کی بازیابی کے لئے اقوام متحدہ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے نمائندے نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک خط میں ان سے لبنان میں اغوا کیے گئے چار ایرانی سفارتکاروں کے معاملے میں حقیقت معلوم کرنے والی کمیٹی کی تشکیل میں تعاون کا مطالبہ کیا۔