-
صیہونی درندوں کا حملہ، درجنوں فلسطینی زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے اتوار کی رات قدس کے العیساویه اور صور باهر علاقوں پر حملہ کیا ۔
-
فلسطینی صحافی پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے خلاف مظاہرہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰غرب اردن کے فلسطینیوں نے آج قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فوجی عدالت میں اسیر فلسطینی قیدی پر مقدمہ چلائے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کا مقدمہ ایک بار پھر التوا کا شکار
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵نائیجیریا کے عدالتی حکام نے ایک بار پھر نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزکی کا مقدمہ ایک بار پھر التوا کا شکار کر دیا۔
-
تکفیری دہشت گرد احسان اللہ احسان جیل سے فرار۔؟
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵پاکستان میں تکفیری دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے جیل سے فرار ہونے کے بعد آڈیو پیغام ارسال کیا ہے۔
-
سعودی جیلوں میں 3141پاکستانی قیدی
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸دنیا بھر میں 10289 پاکستانی تاحال جیلوں میں قید ہیں جن میں سب سے زیادہ سعودی عرب میں ہیں۔
-
سوڈان کے سابق صدر عمر البشیر کو 2 سال قید کی سزا
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۵شدید عوامی احتجاج کے بعد مستعفی ہونے والے سوڈان کے صدرعمرالبشیر کو بدعنوانی کے مقدمے میں 2 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
سعودی جیل میں لگی آگ سے 24 ہلاک و زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳سعودی عرب کی ایک جیل میں آگ لگنے سے 24 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکی جیل سے رہا ہونے والے ایرانی سائنسدان کے انکشافات
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹امریکی جیل سے رہا ہونے والے ایرانی سائنسدان نے چشم گشا انکشافات کئے ہیں۔
-
تارکین وطن کے ایک لاکھ بچے امریکی جیلوں میں
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ تارکین وطن بچے امریکی جیلوں میں قید ہیں۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل: شیخ علی سلمان کو رہا کیا جائے
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی حکومت سے شیخ علی سلمان کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔