-
کراچی کی ایک فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے 29 خواتین اور بچے بے ہوش
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶کراچی فشریز کی ایک فیکٹری میں امونیا گیس کے اخراج سے 29 خواتین اور بچے بے ہوش ہوگئے ہیں جنہیں علاج کےلئے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
-
چین میں بارشوں سے سڑک پر بننے والے گڑھے میں گاڑی گرنے کی خوفناک ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷چین میں زبردست بارشوں کے بعد ایک سڑک پر بننے والے گہرے گڑھے میں گاڑی گرگئی۔
-
ہندوستان: کرین گرنے کا اندوہناک واقعہ، 19 مزدورہلاک و زخمی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲ہندوستان میں کرین گرنے کے اندوہناک واقعہ میں 19 مزدورجاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
دہلی میں دردناک حادثہ، پانی میں ڈوب کر تین بچوں کی موت، جمنا ندی کی سطح کم ہونی شروع
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۸شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ دہلی میں گہرے پانی میں ڈوب کر تین بچوں کی دردناک موت ہوگئی۔
-
امریکہ میں طیارہ تباہ، 6 افراد ہلاک
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے نواح میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
میکسیکو میں بس کھائی میں گر گئی، 48 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶میکسیکو میں بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان؛ بس میں آگ لگنے سے 33 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے ایکسپریس وے پر ایک بس میں آگ لگنے سے 33 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان: اترا کھنڈ میں بھیانک سڑک حادثہ، دو فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں جمعرات کو ایک بھیانک حادثہ ہوگیا جس میں مندر جانے والے 10 عقیدت مند مارے گئے۔
-
انداز جہاں - بحیره روم میں کشتی ڈوبنے کا سانحہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷نشرہونے کی تاریخ 21/ 06/ 2023
-
کلر کہار پاکستان میں بس حادثے میں 13 افراد جاں بحق، 31 زخمی
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶کلر کہار سالٹ رینج اسلام آباد لاھور موٹر وے پر ایک بس بریک فیل ہو جانے سے ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور سڑک کی دوسری جانب جا گری جس سے 14 افراد جاں بحق اور 31 دوسروں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔