-
امریکہ میں ٹرین اور ٹرک کی ٹکر، 49 ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹امریکہ میں ٹرین اور ٹرک کے در میان تصادم میں 3 افراد ہلاک اور اسی طرح ایک ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
-
کولمبیا کے اسٹیڈیم میں حادثہ، 4 ہلاک 200 سے زائد زخمی۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۳جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں بُل فائٹنگ کے مقابلے میں شائقین کا ایک بڑا اسٹینڈ گر گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
میکسیکو، ایک میئر اپنی اہلیہ کے ہمراہ پل سے نیچے جاگرا۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴میکسیکو کے شہر کوئرناوکا کے میئر اپنی اہلیہ اور ہمراہ وفد کے ساتھ پل سے نیچے جا گرے۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ کچھ افراد کو چوٹیں ضرور آئیں۔
-
ایران میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار، 17 مسافر جاں بحق
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳ایران کی انجمن ہلال احمر کا کہنا ہے کہ طبس اور یزد کے درمیانی علاقے میں ایک مسافر بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے بعد امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
افغانستان میں سڑک حادثہ، 11 طالبان ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳طالبان نے ایک سڑک حادثے میں اپنے 11 افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
یوکرین کی سرحد پر رومانیہ کا ایک ہیلی کاپٹر تباہ ، 5 فوجی ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹رومانیہ کی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
تبریز میں فوجی طیارہ حادثے کے شہداء کو خراج تحسین
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵تبریز میں فوجی طیارے کے تربیتی پرواز کے دوران حادثے میں شہید ہونے والے کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور شہداء کے احترام میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
-
ایران میں جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثہ کا شکار
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے تبریز شہر میں جنگی طیارے کے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے معمول کی تربیتی پرواز سے واپسی میں فنی خرابی کی وجہ سے حادثہ کا شکار ہوا ، فوج کے ترجمان نے کہا کہ پائیلٹ ، نہایت مہارت کے ساتھ طیارے کو غیر آبادی والے علاقے کی طرف لے جانے میں کامیاب ہوا۔
-
امریکہ، نیوجرسی میں شدید آگ، بو نیویارک تک پہنچ
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹ذرائع ابلاغ نے امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر پیسیئک کے ایک کارخانے میں شدید آتش زدگی کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں ایک بھیانک ٹریفک حادثہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں ایک بھیانک ٹریفک حادثے میں کم سے کم اٹھارہ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ۔