-
رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
میدان عرفات: ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶دنیا بھر سے تقریباً 20 لاکھ عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں۔
-
حج 2024: اپنے خالق کی عبادت میں غرق ہوئے مسلمان، مقدس مکہ مکرمہ سے سامنے آئی روح پرور مناظر کی تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۳ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان سعودی عرب کے مقدس شہروں مکہ اور مدینہ میں حج سے پہلے جمع ہوتے ہیں، بہت سے لوگوں کیلئے زندگی میں یہ ایک بار کا سفر یادگار روحانی سفر میں تبدیل ہوجاتا ہے۔
-
مناسک حج کا آغاز، حجاج کی منیٰ روانگی، فضا لبَّيك اللّهمّ لبَّيك کی صداؤں سے گونج اُٹھی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔
-
مناسک حج کے موقع پر مسجد شجره
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳شجره مسجد مدینہ منورہ سے 3 کیلو میٹر کے فاصلے پر مکہ مکرمہ کے قریب واقع ہے۔ اس مسجد میں بغیر احرام کے داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ اور حج کے موقع پر چاہے حاجی عمرہ کر رہے ہوں یا واجبی حج بجا لا رہے ہوں مدینہ منورہ سے روانگی کے وقت اس مسجد میں احرام باندھتے ہیں۔
-
حج میں 75 ملکوں کے ایک ہزار 75 شاہی مہمان سعودی عرب میں موجود، اس بار 88 ممالک کے 3 ہزار 322 شاہی مہمان فریضہ حج ادا کریں گے، جانیں کون ہیں یہ شاہی مہمان
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳سعودی عرب کی وزارت اسلامی اُمور نے خادم حرمین شریفین کے پروگرام کے تحت حج کے لیے آنے والے 9 ملکوں کے مزید 145 شاہی مہمانوں کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک اسکوٹر کے خصوصی ٹریک تیار (ویڈیو)
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱سعودی عرب میں عازمین حج کی سہولت کے لیے الیکٹرک اسکوٹر کے لیے خصوصی ٹریک بنا دیے گئے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 17 جون کوہوگی
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴سعودی عرب میں کل ذی الحج کا چاند نظر آ یا تھا۔
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے 19 پروازیں منسوخ، وزیر داخلہ کا نوٹس
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جمعرات کی صبح لگنے والی آگ تو بجھا لی گئی تاہم امیگریشن کاؤنٹر بری طرح متاثر ہونے کی وجہ سے فلائٹس آپریشنز مکمل طور بحال نہیں ہو سکے۔
-
قرآن کی تلاوت، قرآنی علوم اور پیغامات کو دلوں میں بسانے کا وسیلہ اور ذریعہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱حج ابراہیمی کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی سے حج پر جانے والے قاریان قرآن نے ملاقات کی۔