-
امور حج کے منتظمین اور کارکنان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳ایران کے امور حج کے منتظمین اور عہدیداروں نے پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں عازمین حج کے لئے تربیتی کیمپ
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے اس تربیتی کیمپ میں حج پر جانے والے عازمین کا ایک گروپ موجود تھا، جہاں ان عازمین کو اس روحانی سفر کے بارے میں تازہ ترین معلومات اور رہنمائی پیش کی گئی۔
-
ایران کا 87 سالہ حاجی مرنے کے بعد دوبارہ کیسے زندہ ہوا؟
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶ایک 87 سالہ ایرانی حاجی جس کو مکۂ مکرمہ میں دل کا دورہ پڑا اور اس کی سانس رک گئی حج و زیارت کے طبی مرکز کی ڈیڑھ گھنٹے کی کوششوں کے بعد معجزانہ طور پر زندہ ہو گیا۔
-
ایرانی حاجیوں کا پہلا قافلہ واپس وطن لوٹ آیا (تصاویر)
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد ایرانی حاجیوں کا ایران پہنچنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
ایسے مارتے ہیں ایرانی حجاج شیطان کو کنکریاں
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹بیت اللہ الحرام کے ایرانی زائرین نے، جو سرزمین منیٰ کی زیارت کر رہے ہیں، اس مقدس وادی میں اپنے قیام کے دوسرے دن جمعرات کو دو رمی جمرات ادا کیے۔
-
عظمتِ حج کی ایک جھلک (ویڈیوز)
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲پیش خدمت مختصر ویڈیوز میں حجِ ابراہیمی کی عظمت و شوکت کی ایک جھلک ملاحظہ ہو!
-
انداز جہاں - رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵نشرہونے کی تاریخ 28/ 06/ 2023
-
حجاج کرام کے نام قائد انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام (متن+ویڈیو)
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسب معمول اس سال بھی حجاج کرام کے نام ایک خصوصی پیغام جاری کیا جس میں اہم عالمی مسائل کی جانب فرزندان اسلام کی توجہ مبذول کرائی گئی ہے۔ khamenei.ir سائٹ کے شکریہ کے ساتھ پیغام حج ملاحظہ فرمائییے:
-
میدان عرفات کی فضا امریکہ اور اسرائیل مردہ باد سے گونج اٹھی
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷ایرانی حجاج نے میدان عرفات میں مشرکین سے بیزاری کے موقع پر امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
عرفہ کی اہمیت اور اسکے شب و روز کے اعمال
Jun ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰روز عرفہ بڑی فضیلت و اہمیت کا حامل ہے اور ایک عظیم عید کا دن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و بندگی کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے۔