-
اقوام عالم رحمت للعالمین کے دیار میں (تصاویر)
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸یہ مدینۂ منورہ ہے جہاں جانِ کائنات، رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مدفن مبارک ہے۔ جہاں دنیا پھر سے تمام تر اقوام کے لوگ اس طرح کھنچے چلے آتے ہیں جیسے مقناطیس کی جانب آہنی ذرات لپک کر آتے ہیں۔ حج کا موقع ہے اور حجاج کرام تعلیمِ حج دینے والے اپنے پیارے نبی کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اپنے اپنے انداز میں آنحضرت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کے سامنے ایک خدا، ایک نبی خدا، ایک قبلے اور ایک کتاب پر اپنے ایمان کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
مکہ اور مدینہ کے مقدس مقامات کی تصویر اور فلم بنانے پر پابندی
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸سعودی حکام نےمکۂ مکرمہ اور مدینۂ منورہ کے مقدس مقامات کے اندر تصویر اور فلم بنانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
زائرین کو حج اور شرعی امور سے آشنا کرانے سے متعلق ہمدان میں کنونشن
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳ہمدان کے ابن سینا ہال میں حج تعلیمی کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد بیت اللہ الحرام بھیجے جانے والے عازمین کو حج کے مناسک اور ضوابط سے آگاه کرنا تها
-
ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں اور کچھ حجاج کرام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں اور کچھ حجاج کرام سے ملاقات میں حج کے بارے میں درست نقطہ نگاہ اور اس اہم فریضے کے درست ادراک پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ حج ایک عالمی و تمدنی موضوع ہے اور اس کا ہدف مسلم امہ کا ارتقاء، مسلمانوں کے دلوں کو آپس میں قریب کرنا اور کفر، ظلم، استکبار اور انسانی و غیر انسانی بتوں کے مقابل امت اسلامیہ کا اتحاد ہے۔
-
کرین حادثے کا سعودی عدالت نے فیصلہ سنا دیا، دیت کی ادائگی فیصلے میں شامل نہیں
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲سعودی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے بن لادن گروپ کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور اس پر 20 میلین سعودی ریال کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
-
منیٰ میں شہید حاجیوں کی برسی، قائد انقلاب اسلامی اور مراجع کرام کے نمائندوں کی شرکت
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵سانحہ منی' کے شہداء کی برسی منی' میں منعقد ہوئی۔
-
حج کی مناسبت سے قائد انقلاب اسلامی کا رہنما پیغام، عالم اسلام کے اہم مسائل پر گفتگو
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسب دستور قدیم امسال بھی حجاج کرام کے نام رہنما پیغام جاری کیا جس میں آپ نے حج کے رموز و اسرار، عالم اسلام کی توانائیوں، انہیں درپیش چیلنجوں اور انکے سلسلے میں دشمنوں کی سازشوں کی نشاندہی کی۔
-
عرفات میں مشرکین سے برائت کا اجتماع، فلسطین سمیت مظلومین عالم کی حمایت پر زور
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲مشرکین سے برآت کا عبادی و سیاسی اجتماع آج صحرائے عرفات میں قائم سب سے بڑے ایرانی خیمے میں منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں حجاج نے شرکت کی۔
-
حجاج کرام میدانِ عرفات کی جانب رواں دواں
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰عازمین نے کل رات منیٰ میں قیام کیا۔
-
مکہ میں صدائے لبیک اللهم لبیک کی گونج
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹دنیا بھر سےلاکھوں حجاج کرام ان دنوں خدا سے راز و نیاز میں مشغول ہیں۔