-
مدافعین حرم کی سیدہ زینب(س) کے روضے پر حاضری
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰دفاع حرم کے دوران معذور ہوجانے والے حزب اللہ کے جانبازوں نے تجدید عہد کے لیے سیدہ زینب سلام اللہ کے روضے پر حاضری دی ہے۔
-
اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والوں کو کچھ بھی نہيں ملے گا: حزب اللہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے والے ممالک کو کوئی فائدہ نہيں پہنچے گا۔
-
صیہونی فوجیوں پر طاری ہے حزب اللہ کا خوف، سرحد پر ہائی الرٹ جاری
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۴حزب اللہ لبنان کی جوابی کاروائی کے خوف سے اسرائیلی فوجیوں کو شمالی سرحد پر ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کا مقصد داعش کو زندہ کرنا تھا: نصراللہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رضآکار فورس الحشد الشعبی کے نائب سربراہ جنرل ابو مہدی المھندس کو قتل کرنے کا امریکی مقصد، داعش دہشتگرد گروہ کو دوبارہ زندہ کرنا تھا۔
-
نتن یاہو کی بوکھلاہٹ اور حزب اللہ کا جواب+ ویڈیوز
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کو جیسے اپنی عزت راس نہیں آتی ہے۔
-
قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت کا مقصد داعش کو دوبارہ زندہ کرنا ہے: سید حسن نصراللہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت سے امریکہ علاقے میں داعش کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش شروع کر رہا ہے۔
-
حزب اللہ سے کیا لڑو گے، جب ایک سوئی سے ڈر گئے+ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰اسرائیل کا دعوی ہے کہ اس کو کوئی شکست نہیں دے سکتا اور اس کی فوج علاقے کی سب سے مضبوط فوج ہے لیکن سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ایک ویڈیو سے اسرائیل کے اس دعوی کی پول کھل گئی۔
-
جنوبی لبنان میں دھماکے کی تحقیقات جاری، اسرائیل کی خاموشی معنی خیز ہے
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵جنوبی لبنان میں ہونے والے شدید دھماکے کی وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آ سکی ہے۔
-
جنوبی لبنان میں شدید دھماکے کی اطلاع، دو مہینے میں تیسرا دھماکہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰لبنانی میڈیا نے جنوبی لبنان کی عین قانا کالونی میں دھماکے کی خبر دی ہے۔
-
دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں لبنان کے 3 فوجی جاں بحق
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹لبنان کی فوج نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں لبنان کے 3 فوجی جاں بحق ہوئے۔