-
مزاحمت دہشت گردی کا مظہر نہیں ہو سکتی، جبران باسیل
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کے خلاف برطانیہ کے شرانگیز موقف پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کو بعض ملکوں کے اس قسم کے موقف کا سامنا کرنے کی عادت ہو گئی ہے۔
-
قلب اسرائیل پر حزب اللہ کی کاری ضرب، حیران ہیں خفیہ ایجنسیاں
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۷لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے کچھ اعلی افسروں اور عہدیداروں کا ایک واہٹس ایپ (WhatsApp) گروپ بنا کر اس پر ایک ویڈیو جاری کیا جس کے بعد اسرائیلی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ۔
-
خطّے کی طاقتور حکومت | Arabic Sub Urdu
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۳سید المقاومۃ، سید حسن نصراللہ (حفظہ اللہ تعالیٰ) : "کیا ایران پر حملہ نہ کرنا ٹرمپ کی مہربانی تھی؟ نہیں، (امریکہ حملہ نہ کرپایا) کیونکہ ایران طاقتور مُلک ہے، کیونکہ ایران مستحکم ہے ایران، داخلی طور پر بھی مستحکم ہے اور خطّے میں بھی ایک پاور ہے اور اگر ایران پر حملہ کیا جائے تو ہرگز تنہا نہیں ہوگا، کیونکہ ہمارے خطّے کی تقدیر، خطّے کی اقوام کی تقدیر، ہمارے مقدسات کی تقدیر بھی اس مبارک اسلامی نظام کی تقدیر اور اُس کے ہونے کے ساتھ جُڑی ہوئی ہے۔
-
... تو حزب اللہ کا ایسا ہوگا دندان شکن جواب + ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۳لبنان پر اسرائیل کے کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں حزب اللہ لبنان کی جوابی کاروائی کیسی ہوگی، اس موضوع پر حزب اللہ کے "وار میڈیا شعبے" نے ایک ویڈیو جاری کی ہے ۔
-
لبنان میں جشن انقلاب اسلامی ۔ تصایر
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے پیش نظر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک عظیم الشان جشن منایا گیا جس کو حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری سید حسن نصر اللہ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا۔
-
ایران کی آزادی و خودمختاری پرزور
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران عرب ملکوں سے اتحاد چاہتا ہے، سید حسن نصراللہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایران کو خطے کا با اثرملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں تمام فیصلے خود مختاری اور قومی جذبے کے ساتھ کیے جاتے ہیں۔
-
استکبار کے مقابلے میں اسلامی انقلاب کی کامیابی
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ بڑے شیطان امریکہ کی تمام تر دشمنیوں کے باوجود ایران کا اسلامی انقلاب گذشتہ چالیس برسوں سے اپنی کامیابی کا راستہ طے کر رہا ہے۔
-
حزب اللہ کے موقف کی حمایت
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۸لبنان کے مختلف گروہوں، جماعتوں اور قومی شخصیات کی کوآرڈینیشن کونسل نے شام میں تحریک مزاحمت کی کامیابی اور علاقے میں صیہونی حکومت اور امریکی منصوبے کی شکست کے بارے میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی بیان کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
-
سید حسن نصرالله کا خطاب
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں