-
حزب اللہ لبنان نے صیہونی کالونی پر میزائلوں کی بارش کردی
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں کفربلوم صیہونی کالونی کو دسیوں میزائلوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہداء کی تعداد 4 ہوگئی
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہدا کی تعداد چار ہوگئی ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کی گولانی بریگیڈ حزب اللہ کی جال میں پھنس گئی
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۹حزب اللہ لبنان نے اسرائیلی حکومت کی فوج کی گولانی بریگیڈ کو، جو لبنان کی حدود میں گھسنے کی کوشش کر رہی تھی، توپ خانے کے گولوں اور دھماکہ خیز مواد کے جالوں سے الجھا کر رکھ دیا۔
-
صیہونی حکومت کے کمانڈ سینٹر پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے کمانڈ سینٹر پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے اسرائیلی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر نئے زبردست حملے
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۹حزب اللہ لبنان نے شبعا کی مقبوضہ اراضی میں واقع "الرمثا" اور "زبدین" علاقوں میں نسل کشی کرنے والی اسرائیلی حکومت کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل پر راکٹوں کی بارش، خوفناک دھماکوں سے فضا گونج اٹھی
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین ميں صیہونی فوج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کا حملہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳الجزیرہ کے رپورٹر نے جنوبی لبنان کے شہر بیت لیو کے نواحی علاقوں پر اسرائیلی فوج کے دو حملوں کی اطلاع دی۔
-
حزب اللہ کے میزائل اسرائیل کے لیے اسٹریٹیجک خطرہ: سابق صیہونی وزیر جنگ
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے حزب اللہ کے میزائلوں کو اسرائیل کے لیے اسٹریٹیجک اور ناقابل برداشت خطرہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے اہم ٹھکانوں پر حزب اللہ کا وسیع حملہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲حزب اللہ لبنان نے ایک اور اسرائیلی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔