SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسن روحانی

  • ایران و پاکستان کے مابین صحت سے متعلق معاہدے پر دستخط

    ایران و پاکستان کے مابین صحت سے متعلق معاہدے پر دستخط

    Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے صحت کے شعبے میں باہمی تعلقات کے فروغ کیلیے دوطرفہ معاہدے پر دستخط کئے.

  • پاکستانی ذرائع ابلاغ میں عمران خان کے دورہ ایران کا انعکاس

    پاکستانی ذرائع ابلاغ میں عمران خان کے دورہ ایران کا انعکاس

    Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱

    پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ ایران اور تہران میں استقبال کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔

  • تہران میں عمران خان کا ایسے ہوا پرجوش استقبال + ویڈیو

    تہران میں عمران خان کا ایسے ہوا پرجوش استقبال + ویڈیو

    Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دوشنبہ کو تہران میں واقع تاریخی اور ثقافتی سعدآباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا باضابطہ استقبال کیا ۔

  • صدر حسن روحانی کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

    صدر حسن روحانی کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

    Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۷

    صدر ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زندگی کی بحالی اور متاثرین کی واپسی کو یقینی بنانے کی ضرورت زور دیا ہے۔

  • سپاہ کو دہشت گرد قرار دینا امریکہ کی مکاری ہے: صدر روحانی

    سپاہ کو دہشت گرد قرار دینا امریکہ کی مکاری ہے: صدر روحانی

    Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے اقدام کو مکارانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی توہین، ایرانی مسلح افواج اور ہماری عظیم قوم کی توہین ہے۔

  • امریکی حکمرانوں نے اپنی اصلیت دکھا دی، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    امریکی حکمرانوں نے اپنی اصلیت دکھا دی، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے سیلاب زدگان کی عالمی امداد میں رکاوٹیں کھڑی کر کے اپنی اصلیت دکھا دی ہے۔

  • سپاہ پاسداران کی قربانیوں کی بدولت داعش دو ملکوں پر قبضہ نہ کر سکا

    سپاہ پاسداران کی قربانیوں کی بدولت داعش دو ملکوں پر قبضہ نہ کر سکا

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قربانیاں نہ ہوتیں تو آج داعش کے دہشتگردوں نے خطے کے دو ملکوں پر قبضہ کیا ہوتا.

  • امریکی فوج دہشتگرد ہے، پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس

    امریکی فوج دہشتگرد ہے، پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے امریکی فوج کو دہشتگرد قراردینے کا پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔

  • دارالحکومت تہران میں نئی میٹرو لائن کا افتتاح

    دارالحکومت تہران میں نئی میٹرو لائن کا افتتاح

    Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳

    ایران نے میٹرو سروس کے حوالے سے بڑے شہروں سمیت تہران میں اچھے اقدامات کئے ہیں۔

  • سیلاب متاثرین کی امداد میں رکاوٹیں ڈالنا سنگین جرم ہے، صدر ایران

    سیلاب متاثرین کی امداد میں رکاوٹیں ڈالنا سنگین جرم ہے، صدر ایران

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰

    صدر ایران نے سیلاب زدگان کے لیے بیرونی امداد کی ترسیل کی راہ میں ڈالی جانے والی رکاوٹوں کو سنگین جرم قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • کشمیر کی وادیوں میں پھر سے سیاحوں کی رونق
    کشمیر کی وادیوں میں پھر سے سیاحوں کی رونق
    ۲۰ minutes ago
  • پی آئی اے کی فروخت پر جماعت اسلام کو اعتراض، حکومت پاکستان پر سخت تنقید
  • امریکہ اور صیہونی حکومت اب بھی غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کی سازش پر کام کر رہے ہیں ، مصری وزیر خارجہ کا انکشاف
  • امریکا: کیلیفورنیا میں بجلی گل، کرسمس کے موقع پر ڈیڑھ لاکھ سے زائد شہری اندھیرے میں
  • پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں کو دس سے تینتس برس تک قید کی سزائيں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS