-
وائٹ ہاؤس پر نسل پرست اور جنگ پسند ٹولہ مسلط ہے، صدر روحانی
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی درخواست کے خلاف اور ایران کے حق میں لیکزمبرگ کی عدالت کا فیصلہ ایرانی عوام کی ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
صدر ایران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ شروع کر دیا ہے اور پہلے مرحلے میں صوبے گلستان پہنچے ہیں۔
-
ایران و عراق کے تاریخی اور اسٹریٹیجک تعلقات کی اہمیت
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں اپنے حالیہ دورۂ عراق کے نتائج کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اور بغداد کے تعلقات میں ماضی سے زیادہ فروغ، دونوں قوموں کے مفاد میں ہے اور علاقے کے کسی بھی ملک کے نقصان میں نہیں ہوگا-
-
سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی امداد کی ضرورت پر صدر مملکت کی تاکید
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی فوری امداد کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران میں سیلاب، امدادی کارروائیاں تیزی کے ساتھ جاری
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱ایران میں ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے غیر متوقع اور تباہ کن سیلاب کے بعد امدادی کارروائیاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں اور صورتحال کو کافی حد تک کنٹرول کر لیا گیا ہے۔
-
امریکہ بھول جائے کہ وہ دوبارہ ایران پر مسلط ہوجائے گا، صدر حسن روحانی
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن اپنے مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے-
-
ایران اپنے پڑوسی ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، صدر روحانی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
دورہ عراق دوطرفہ تعلقات میں اہم سنگ میل : ایرانی صدر
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عراق کے تین روزہ سرکاری دورے کے اختتام کے بعد وطن پہنچ گئے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ دورہ دوطرفہ تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔
-
روحانی زیارت کو کربلا پہونچے۔تصاویر
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱گزشتہ شب صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اپنے دورۂ عراق کے موقع پر زیارت کی غرض سے کربلا معلیٰ بھی مشرف ہوئے۔
-
روضۂ امیر المومنین پر صدر ایران کی حاضری ۔ ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴آج بدھ کی صبح صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اپنے دورۂ عراق کے موقع پر زیارت کی غرض سے روضۂ امیر المومنین پر حاضری دی۔