-
ایران کے صدر کی موجودگی میں83 جوہری کامیابیوں کی تقریب رونمائی
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں آج صبح جوہری صنعت کے مختلف شعبوں میں 83 جوہری کامیابیوں کی تقریب رونمائی ہوئی
-
بحران شام فوجی طریقے سے ختم نہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بحران شام کے حل کے لئے آستانہ مذاکرات کے عمل اور ایران، روس اور ترکی کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ تینوں ملکوں اور عالمی برادری کو چاہئے کہ بحران شام کے خاتمے اور اس ملک کی تعمیرنو کی راہ ہموار کرنے اور شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے حقیقی طور پر کوششیں کرے۔
-
شام میں امن و استحکام کے لئے ایران و روس کے ساتھ ترکی کا تعاون
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کی رات انقرہ میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امن و استحکام کے لئے ایران و روس کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔
-
اغیار کی فوجیں شام سے نکل جائیں، ایرانی صدر حسن روحانی
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شامی حکومت کی اجازت کے بغیر شام میں اغیار کی فوجی موجودگی غیرقانونی ہے اور یہ سلسلہ ختم ہونا چاہئے۔
-
ہمسایہ ممالک اور دنیا کے ساتھ تعلقات ایران کی اصولی پالیسی
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ہمسایہ اور دنیا کے دیگر ملکوں کے ساتھ تعمیری تعلقات اور تعاون ایران کی اصولی پالیسی ہے
-
ایران آذربائیجان دوستی پائیدار ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اور آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف نے باکو میں کارسازی کے مشترکہ کارخانے اور آستارا - آستارا ریلوے لائن کا باضابطہ افتتاح کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ایران اور آذربائیجان کے عوام کے درمیان مذہبی، تاریخی اور ثقافتی رشتے بہت دیرینہ اور دونوں ملکوں کی پائیدار دوستی کی سب سے بڑی اساس ہیں۔
-
ایران اور باکو کے روابط علاقائی اور عالمی مفاد میں
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان طے ہونے والے معاہدے نہ صرف دونوں ممالک کے لئے فائدہ مند ثابت ہوں گے بلکے پورے خطے کے لئے مثبت اثرات مرتب کریں گے۔
-
ایران اور آذربائیجان کے درمیان تعاون کے 8 سمجھوتوں پر دستخط
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۲صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی کے دورہ آذربائیجان کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے آٹھ سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے۔
-
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا دور باکو
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اپنے غیر ملکی دورے کے دوسرے مرحلے میں جمہوریہ آذربائیجان کے سرکاری دورے پر باکو پہنچے ہیں۔
-
صدر حسن روحانی کا دورہ ترکمانستان
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی دو ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں تر کمانستان کے دارالحکومت عشق آباد پہنچ گئے ہیں جہاں صدر قربان قلی بردی محمد اوف نے ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا ہے۔