SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسن روحانی

  • ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات ایران کی اصولی پالیسی

    ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات ایران کی اصولی پالیسی

    Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۱

    ایران کے صدر نے آج صبح ترکمنستان کے دورے سے قبل تہران میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترکمنستان اور آذربائیجان کے صدورکی دعوت پر ان ممالک کا دورہ کر رہے ہیں اور ان دوروں کا ایک اہم مقصد ہمسایہ ممالک کے ساتھ قریبی تعلقات کی برقراری ہے۔

  • حکومت پیداواری شعبوں میں نجی کمپنیوں کی حمایت کرے گی، صدر مملکت

    حکومت پیداواری شعبوں میں نجی کمپنیوں کی حمایت کرے گی، صدر مملکت

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۷

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ان کی حکومت پیداواری شعبے میں نجی کمپنیوں کی مشارکت کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔

  • صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی کا نوروز پر تہنیتی پیغام

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی کا نوروز پر تہنیتی پیغام

    Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۶

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے پیغام نوروز میں گزشتہ ہجری شمسی سال کو ملت ایران کی عظیم کامیابیوں کا سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے اپنے اتحاد کے ذریعے دشمنوں کو حیرت میں ڈال دیا اور انہیں ایرانیوں کی عظمت کے اعتراف پر مجبور کر دیا ہے۔

  • انتخابات میں کامیابی پر روسی ہم منصب کو صدر ایران کی مبارک باد

    انتخابات میں کامیابی پر روسی ہم منصب کو صدر ایران کی مبارک باد

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے روس کے صدارتی انتخابات میں واضح اکثریت سے کامیابی پر صدر ولادیمیر پوتن کو مبارک باد پیش کی ہے۔

  • ایرانی قوم کے مقابلے میں دشمنوں کی شکست

    ایرانی قوم کے مقابلے میں دشمنوں کی شکست

    Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۳

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی سال تیرہ سو چھیانوے میں ایرانی قوم کے دشمنوں کو سخت ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

  • غوطہ شرقی میں انسانی المیے کی روک تھام کی ضرورت پر زور

    غوطہ شرقی میں انسانی المیے کی روک تھام کی ضرورت پر زور

    Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے شام کے شہر غوطہ شرقی میں انسانی المیے کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران کی دفاعی طاقت کسی کے خلاف نہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    ایران کی دفاعی طاقت کسی کے خلاف نہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۸

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایر ان کی دفاعی طاقت کو جارحیت کی روک تھام، خطے کے امن و استحکام اور سلامتی کا ضامن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی ایران کے ہتھیاروں، میزائلوں یا دفاعی طاقت میں اضافے سے خوف کھانے کی ضرورت نہیں ہے۔

  • جناب سیدہ خواتین عالم کے لئے نمونہ عمل

    جناب سیدہ خواتین عالم کے لئے نمونہ عمل

    Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے منگل کی رات دختر رسولۖ اور امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت اور یوم مادر اور ی وم خواتین کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے بی بی دو عالم، ام ابیہا، صدیقہ کبری، جناب سیدہ حضرت فاطہ زہرا سلام اللہ علیہا کو پوری تاریخ میں خواتین عالم کا عظیم و برتر نمونہ قرار دیا۔

  • تہران کے اطراف میں گرین بیلٹ کا افتتاح

    تہران کے اطراف میں گرین بیلٹ کا افتتاح

    Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۷

    یوم درخت کاری اور قدرتی ذخائر کے موقع تہران کے اطراف میں گرین بیلٹ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔

  • جوہری معاہدے کا خاتمہ تمام فریقین کے لئے پشیمانی کا باعث

    جوہری معاہدے کا خاتمہ تمام فریقین کے لئے پشیمانی کا باعث

    Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سلامتی، استحکام اور علاقائی تعاون کے لئے جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کا خاتمہ تمام فریقین کے لئے پشیمانی کا باعث ہو سکتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران و ترکی کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
    ایران و ترکی کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
    ۵۱ minutes ago
  • شہباز شریف کا پزشکیان کو فون; پاکستان ایران یکجہتی پر زور
  • ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ، تفصیلات آ گئیں
  • ایران کی علم و صنعت یونیورسٹی پر  امریکی-صہیونی فضائی حملہ
  • خلیج فارس کی سلامتی بیرونی طاقتوں کی بے دخلی سے ممکن ہوگی 
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS