-
ایرانی عوام امریکہ کو منہ توڑ جواب دیں گے، صدر مملکت حسن روحانی
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عالمی قوانین اور ضابطوں کو پامال کرنے والے ملک امریکہ کو دنیا میں انسانی حقوق، انصاف اور امن کی بات کرنے کا حق حاصل نہیں۔
-
نامور ایران خاتون ریاضی داں کے انتقال پر صدر کا اظہار افسوس
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۸صدر ڈاکٹر حسن روحانی عالمی شہرت یافتہ ایرانی ریاضی دان مریم میرزا خانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کی صدر ایران سے ملاقات
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۸صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ایران خطے میں اختلافات اور کشیدگی کے خاتمے کی ہر کوشش کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
تشدد اور انتہا پسندی دنیا کے لیے سنگین خطرہ ہے، صدر حسن روحانی
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۷صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے تشدد اور انتہا پسندی کو خطے اور دنیا کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کی سوچ اور کلچر کے خلاف جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ماحولیات کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے علاقائی و بین الاقوامی تعاون ضروری : صدر مملکت
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ماحولیات کے تحفظ سے متعلق مسئلے کے حل کے لئے علاقائی و بین الاقوامی تعاون کی اشد ضرورت ہے۔
-
ایران خطے میں امریکی بالادستی روکنے کی کوشش کر رہا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران، خطے میں امن و استحکام کے قیام اور بیرونی طاقتوں کی مداخلت کا راستہ روکنے کا خواہاں ہے۔
-
صدرمملکت کی جانب سے موصل کی آزادی پر مبارک باد
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی عراق کے شہر موصل کی داعش کے قبضے سے آزادی پر عراقی حکومت، عوام اور مراجعین کرام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
تہران کی پالیسی دوحہ کے ساتھ تعلقات میں فروغ پر استوار ہے : صدر مملکت
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امیر قطر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے ایرانی قوم اور حکومت کی جانب سے قطر کے عوام اور حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
صدر مملکت کا اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام عیدالفطر کا تہنیتی پیغام
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران کے اعلی حکام کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۴ایران کے اعلی حکام اور رہنماؤں نے عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کر کے فلسطین کی مظلوم قوم کی حمایت کا اعلان کیا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔