-
ایرانی قوم کی کامیابی ایثار، فداکاری اور جہاد کی مرہون منت ہے، ڈاکٹر روحانی
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے شہادت، ایثار اور فداکاری کو گرانقدر سرمایہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی تمام کامیابیاں، ایثار و فداکاری اور خدا کی راہ میں جہاد کی مرہون منت ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ صیہونیزم اور دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے عالم اسلام کے درمیان اتحاد و یکجہتی کو مضبوط بنایا جانا ضروری ہے۔
-
تہران حملہ، ڈیموکریسی اور اسلامی جمہوریت پر حملہ ہے۔ صدرمملکت
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تہران میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں کو ڈیموکریسی اور دینی جمہوریت پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی قوم دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کرتی رہے گی ، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام قتل و تشدد اور انتہا پسندی کا ماضی سے کہیں زیادہ ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہیں گے
-
عوام کی موجودگی نے دشمنوں کی سازشیں ناکام بنادیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ انتخابات میں عوام کی بڑے پیمانے پر شرکت نے دشمنوں کی سازشیں ناکام بنا دی ہیں-
-
فرقہ واریت علاقے کی سلامتی کے لئے ایک بڑا مسئلہ، صدر ڈاکٹر روحانی
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امیر قطر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں فرقہ واریت کو علاقے کی سلامتی کے لئے ایک بڑا مسئلہ قرار دیا۔
-
ایران، روس اور شام کے درمیان سہ فریقی تعاون پر صدر ایران کی تاکید
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے دہشت گردی کے خلاف ایران روس اور شام کے سہ فریقی تعاون کو جاری رکھنے پر زور دیا ہے
-
ایران کی میزائلی طاقت کے بارے میں دشمنوں کا بیان ان کی نادانی کا مظہر ہے، صدر مملکت
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی میزائلی طاقت کے بارے میں دشمنوں کا بیان ان کی نادانی کا مظہر ہے اس لئے کہ ایران کی طاقت قوم پر اس کا یقین و اعتماد ہے۔
-
خرمشہر کی آزادی جارح قوتوں پر ارادہ حق کی کامیابی کی تاریخ ہے، صدر حسن روحانی
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین خرداد مطابق چوبیس مئی کی تاریخ جانبازان اسلام کے ارادہ حق کی جارح قوتوں پر کامیابی کی تاریخ ہے
-
ہندوستان پاکستان اور افغانستان کے رہنماؤں کی صدر حسن روحانی کو مبارکباد
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۱:۳۵ہندوستان، پاکستان اور افغانستان نے بارہویں صدارتی انتخابات میں ڈاکٹر حسن روحانی کی کامیابی کی مبارکبادپیش کی ہے