SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسن روحانی

  • محنت کش ملکی معیشت کے لئے  باعث افتخار ہیں، صدر مملکت

    محنت کش ملکی معیشت کے لئے باعث افتخار ہیں، صدر مملکت

    May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے محنت کشوں کو ایرانی عوام اور ملکی معیشت کے لئے باعث فخر قراردیا ہے۔

  • پراکسی وار کا مقصد عالم اسلام کے اتحاد کو نشانہ بنانا ہے، ڈاکٹر روحانی

    پراکسی وار کا مقصد عالم اسلام کے اتحاد کو نشانہ بنانا ہے، ڈاکٹر روحانی

    Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ کرنے کے دینے کے بارے میں اسلام آباد کے حکام نے اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا ہے۔

  • اہم اسلامی شہر اسلامی تمدن کی بہترین علامت ہیں : صدر روحانی

    اہم اسلامی شہر اسلامی تمدن کی بہترین علامت ہیں : صدر روحانی

    Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ کتابوں کا مطالعہ اور اہم اسلامی شہروں کی طرز معماری کا مشاہدہ، اسلامی تہذیب و تمدن کو سمجھنے کا بہترین ذریعہ ہے۔

  • خطے کی بدامنی ہوشیاری کی متقاضی ہے، صدر روحانی

    خطے کی بدامنی ہوشیاری کی متقاضی ہے، صدر روحانی

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۵

    صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے خطے میں جاری بدامنی کی لہر کے مقابلے میں مکمل ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران کی مسلح افواج ایمان اور ایثار و قربانی کے جذبے سے سرشار ہے

    ایران کی مسلح افواج ایمان اور ایثار و قربانی کے جذبے سے سرشار ہے

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کی مسلح افوج کو ایمان ، ایثار و قربانی اور الہی اہداف و محرکات کا حامل قرار دیا ہے -

  • ایران یوریشیا آزادانہ تجارت کا راستہ ہموار ہے، صدر روحانی

    ایران یوریشیا آزادانہ تجارت کا راستہ ہموار ہے، صدر روحانی

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جنوبی پارس میں اہم اقتصادی منصوبوں میں پیشرفت کے نتیجے میں، یوریشیا کے پانچ ملکوں کے ساتھ آزادانہ تجارت کو پائیدار بنانے کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔

  • جنوبی پارس گیس فیلڈ میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح

    جنوبی پارس گیس فیلڈ میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جنوبی صوبے بوشہر میں تیل، گیس اور پیٹروکیمیکل کے کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔

  • ایران کو میزائل اور طیارے بنانے کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں، صدر مملکت

    ایران کو میزائل اور طیارے بنانے کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں، صدر مملکت

    Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۶

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کو ماضی میں بزدلانہ جارحیت کا نشانہ بنایا گیا ہے اس لئے وہ اپنی مسلح افواج کو مضبوط نیز میزائل و طیارے بنانے کے لئے کسی سے اجازت نہیں لے گا

  • ایران کے آئندہ انتخابات دشمنوں کو مایوس کر دیں گے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    ایران کے آئندہ انتخابات دشمنوں کو مایوس کر دیں گے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران میں عنقریب ہونے والے پرشکوہ صدارتی اور بلدیاتی انتخابات دشمنوں کو مایوس کر دیں گے۔

  • کیمیائی ہتھیار دہشت گردوں کی شکست کا انتقام لینےکے لئے استعمال کیا گیا :  صدرمملکت

    کیمیائی ہتھیار دہشت گردوں کی شکست کا انتقام لینےکے لئے استعمال کیا گیا : صدرمملکت

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شام پر امریکہ کے میزائلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ شام میں دہشت گردوں کی شکست کی تلافی اور انھیں جرائم جاری رکھنے کی ترغیب دلانے کے لئے کیا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • بئرالسبع کا صنعتی علاقہ نیوت ہووا ، مسلسل دھماکوں کے بعد اندھیرے میں ڈوب گیا
    بئرالسبع کا صنعتی علاقہ نیوت ہووا ، مسلسل دھماکوں کے بعد اندھیرے میں ڈوب گیا
    ۱۰ hours ago
  • ایران کا وزیر خارجہ کا امریکا اور اسرائیل پر الزام، علم کو بم سے نہیں چھینا جا سکتا
  • ایران کی سرحدوں سے دور ہونے کے سوا امریکہ کے پاس کوئی چارہ نہیں، فضائیہ کمانڈر
  • حنرل محمد اکرم نیا: مریکہ اور اسرائیل کی کارروائیوں نے آبنائے ہرمز کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
  • بحریہ کے سربراہ: آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے داخلی راستوں پر ایران کی مکمل نگرانی اور کنٹرول قائم ہے۔
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS