-
شام کی حمایت پر ایران و روس کے صدور کی تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۷ایران اور روس کے صدور نے شامی عوام کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے میزائل حملے سے صرف دہشت گردوں کو مدد ملی ہے۔
-
دنیا نے ایران کے مسلمہ ایٹمی حقوق کو تسلیم کرلیا ہے، صدر حسن روحانی
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰صدر ایران نے ایٹمی ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر ایٹمی شعبے میں ملک کی ترقی اور پیشرفت کے مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا ہے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ماہرانہ سفارت کاری کی بدولت آج دنیا نے ایران کے مسلمہ ایٹمی حقوق کو تسلیم کرلیا ہے۔
-
امریکی حکام خود کو عالمی تھانیدار سمجھ بیٹھے ہیں، صدر حسن روحانی
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شام کے الشعیرات ایئر بیس پر امریکا کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام خود کو عالمی تھانیدار اور منصف سمجھنے لگے ہیں۔
-
ایران کی برآمدات درآمدات سے زیادہ ہو گئی
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ترسٹھ سال میں پہلی بار ایران کی برآمدات کی شرح میں درآمدات کی شرح سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
-
دہشت گردی کی ہر شکل کی بیخ کنی کی ضرورت ہے، صدر حسن روحانی
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۵صدرمملکت حسن روحانی نے روس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی بیخ کنی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
استقامتی معیشت بیرونی دباؤ سے ملک کو محفوظ کردے گی، صدرمملکت حسن روحانی
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بیرونی دباؤ کے مقابلے میں استقامتی معیشت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے دو روزہ دورہ ماسکو کا اختتام
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اپنا دورہ روس مکمل کر کے آج صبح واپس تہران پہنچ گئے-
-
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۸صدر ایران نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتن سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
دہشت گردی کی جڑوں کو خشک کرنے کی اشد ضرورت ہے، صدر حسن روحانی
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کی بیخ کنی کے لیے عالمی تعاون اور اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صدر ایران سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی روسی صدر کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے۔