-
ایران کے صدر حسن روحانی ، ماسکو کے دورے پر روانہ
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶ایران کے صدر حسن روحانی ، روسی صدر ولادیمیر پوتین کی دعوت پر ماسکو کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
-
صدر کا دورہ ماسکو، ایران روس تعاون میں سنگ میل ثابت ہوگا، بہرام قاسمی
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۳ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ ماسکو دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں جاری تعاون میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
-
پندرہ ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰جنوب مشرقی ایران کے صوبے خراسان جنوبی میں پندرہ ترقیاتی اور اقتصادی منصوبوں کا افتتاح کردیاگیا ہے۔
-
صدر مملکت کا پیغام نوروز ایران کی ترقی و پیشرفت پر تاکید
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے پیغام نوروز میں تاکید کی ہے کہ نیا ہجری شمسی سال ایرانی قوم کے لئے ترقی و پیشرف اور جوانوں کے لئے مزید روزگار کی فراہمی کا سال ثابت ہو گا۔
-
جشن نوروز منانے والے گیارہ ملکوں کے سربراہوں کے نام صدر مملکت ڈاکٹر روحانی کے تہنیتی پیغامات
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے نئے ہجری شمسی سال اور عید نوروز کی آمد کی مناسبت سے اپنے الگ الگ تہنیتی پیغامات میں نوروز منانے والے قدیم ایشیائی خطے میں امن و اتحاد کو اس علاقے کی اقوام کی خواہش قرار دیا۔
-
اہداف کے حصول تک استقامتی معیشت پر عملدرآمد جاری رہے گا، ڈاکٹر روحانی
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک کی اقتصادی اور پیداواری سطح کو مضبوط بنانے کے لیے استقامتی معیشت کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
ملک کے مشرقی علاقے کی ترقی اہمیت کی حامل، صدر حسن روحانی
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک کے مشرقی علاقے کی ترقی کو اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
اب ہر میدان میں عزائم کی جنگ ہے، ڈاکٹر روحانی
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵صدر مملکت نے کہا ہےکہ ایمان، استقامت اور عوامی اتحاد سے بڑھکر کوئی ہتھیار نہیں ہوتا اور اب مختلف میدانوں میں عزائم کی جنگ ہوتی ہے۔
-
ایران میں انتخابات پوری طرح شفاف اور آزادانہ ہوتے ہیں، صدر روحانی
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران میں انتخابات پوری طرح آزادانہ منصفانہ اور شفاف ہوتے ہیں اور انتخابی مقابلہ مکمل طورپر جمہوری انداز میں ہوتا ہے۔
-
ایران اور آذربائیجان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ ایران کے تعلقات کو برادرانہ اور اسٹریٹیجک اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔