-
ایران اور آذربائیجان کے درمیان ریلوے لائن کا تجرباتی افتتاح
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اف کے دورہ ایران کے موقع پر آذربائیجان کی ٹرین کے، ایران کے شمالی سرحدی شہر آستارا کے ریلوے اسٹیشن پہنچتے ہی شمال جنوب کوریڈور کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے مقصد سے آستارا سے آستارا ریلوے لائن کا تجرباتی طور پر افتتاح ہو گیا۔
-
تہران میں جمہوریہ آذربائیجان کے صدر کا استقبال
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران کے سعدآباد کمپلیکس میں آذربائیجان کے صدر الہام علی اف کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔
-
کھیل کے عالمی مقابلوں میں باپردہ ایرانی خاتون کھلاڑیوں کی شرکت باعث فخر ہے، صدر ڈاکٹر حسن روحانی
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کھیل کے عالمی میدانوں میں باپردہ ایرانی خواتین کی شرکت اور ان کی کارکردگی ایرانی عوام کے لئے باعث فخرہے
-
ای سی او کے رکن ملکوں میں تعلقات کو فروغ دیئے جانے کا عزم
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ای سی او کے رکن ممالک مشترکہ تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں اور ان ملکوں کے درمیان تعاون کی کافی گنجائش موجود ہے جس سے استفادہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
ایران پاکستان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے دونوں برادر اور ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات کو زیادہ سے زیادہ مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
موجودہ صدی ایشیا کی صدی ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ نئی ایشیائی معیشتیں، عالمی معیشت کے بہاؤ کو مغرب سے مشرق کی جانب موڑ دیں گی اور اکیسویں صدی ایشیا کی صدی ہو گی۔
-
ایران میں تمام مذاہب کے پیرو کار ملک کی ترقی کے عمل کو آگے بڑھا رہے ہیں، ڈاکٹر روحانی
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران میں تمام مذاہب کے پیرو کار ملک کی ترقی کے عمل کو آگے بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
صدر مملکت کا دورہ اسلام آباد
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷ایران کے صدر ای سی او کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
بینکنگ سے متعلق سمجھوتوں پر عمل درآمد میں رکاوٹ کی وجہ، امریکہ کی خلاف ورزی ہے، ڈاکٹر روحانی
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی خلاف ورزیوں کی بنا پر بینکینگ کے امور میں ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد میں رکاوٹ پائی جاتی ہے۔
-
انتخابات دشمن کے مقابلے میں ایران کی بڑی طاقت ہیں، صدر مملکت
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ انتخابات، دشمن کے مقابلے میں ایران کی بڑی طاقت ہیں۔