-
شہدائے خدمت کو خراج عقیدت، جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللّہیان نے استقامتی محاذ اور اس خطے کو بڑی کامیابیوں سے ہمکنار کیا اور بہت سے ملکوں کا موقف فلسطین سے نزدیک تر کیا۔
-
تہران میں 30 سے زائد ملکوں کے وزرائے خارجہ کی آمد، تمام طاقتور ایشیائی ممالک شامل
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور مہدی صفری نے کہا ہے کہ ایشیائی ممالک کے درمیان مختلف جہتوں میں ہم آہنگی پیدا کرنا ایشین کوآپریشن ڈائیلاگ فورم اجلاس کے مقاصد میں سے ایک ہے۔
-
سوئڈن میں قید ایرانی شہری رہا، ایران کی پاور ڈپلومیسی کا ایک اور مظہر
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲ایران کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکرٹری کاظم غریب آبادی نے کہا کہ 2018 سے سویڈن میں غیر قانونی طور پر حراست میں لئے گئے ایرانی شہری حمید نوری کو آزاد کر دیا گیا ہے۔
-
ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے بارے میں چین کا دوٹوک موقف
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی حمایت کرتا ہے ۔
-
بریکس اجلاس میں اہم علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال، ایران کے نگراں وزیر خارجہ کی روس اور چین کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقات
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳اسلامی جہموریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ بریکس کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے روس کے دورے پرہیں۔
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/31
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/31
-
شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاؤتھا: ہندوستان میں ایرانی سفیر
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴ہندوستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر ایرج الٰہی نے بتایا ہے کہ شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاوتھا۔
-
غزہ اور رفح کی تشویشناک صورتحال کو لے کر تہران اور ریاض کے ما بین اہم بات چیت
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ علی باقری کنی اور سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونی رابطے میں باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
شہید صدر ابراہیم رئیسی اور شہید وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کی خدمات کواسلامی دنیا کے لئے بہت اہم: پاکستان
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور شہید وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی خدمات کواسلامی دنیا کے لئے بہت اہم بتایا ہے۔