-
مذاکرات میں اہم رکاوٹ امریکہ کی دوغلی پالیسی ہے : ایران
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں اہم رکاوٹ امریکہ کی دوغلی پالیسی ہے۔
-
اسرائیل کی ماں برطانوی حکومت نے حماس کو دہشتگرد قرار دیا، ایران و فلسطین نے مذمت کی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵ایران اور فلسطین نے فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس کو دہشتگرد قرار دینے کے برطانیہ کے اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔
-
بحر ہند کے ساحلی ملکوں کے اجلاس سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
آئی او آر اے اجلاس سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی تعاون کی توسیع کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیا ہے۔
-
اٹلی کے وزیر خارجہ کے ساتھ ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اطالوی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو میں ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں موجودہ صورت حال کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
-
تہران میں ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے اپنے دورۂ تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبدالهیان سے ملاقات و گفتگو کی ہے۔ حسین امیر عبد اللھیان کے وزیر خارجہ بننے کے بعد ترکی کے وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورۂ ایران ہے۔
-
ترک وزیر خارجہ تہران پہنچے
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰ترکی کے وزیر خارجہ چاووش اوغلو آج تہران کے دورے پر ہیں۔
-
تجزیہ نگاروں اور بیرون ملک تعینات سفیروں سے وزیرخارجہ ایران کا خطاب
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی تجزیہ نگاروں اہل قلم اور بیرون ملک تعینات ایرانی سفیروں کے اجلاس میں ایران کی خارجہ پالیسی کی وضاحت کی اور ایٹمی معاہدے کے تعلق سے ایران کے شفاف اور دو ٹوک موقف کا اعلان کیا۔
-
مذاکرات میں ایرانی مفادات کےحصول پر زور
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اچھے سمجھوتے کا خواہاں ہے، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ تہران پابندیوں کے موثر خاتمے کی صورت میں ایک اچھے سمجھوتے کا خواہاں ہے۔