-
افریقی ملکوں کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی توسیع پر ایران کی تاکید
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۱ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے تہران افریقی ملکوں کے ساتھ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
شام کی ارضی سالمیت کے احترام پر تاکید
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ شام کا بحران اس ملک کی ارضی سالمیت، خود مختاری اور قومی اتحاد کے احترام کے ذریعے ہی حل ہو سکتا ہے۔
-
شام سعودی عرب کے لئے دلدل ثابت ہوگا: حسین امیر عبداللہیان
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے شام کو سعودی عرب کے لئے ایک بہت بڑی دلدل قرار دیا ہے۔
-
خطے کی تازہ صورتحال کے بارے میں ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کی مشاورت
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے شام، یمن، لبنان اور فلسطین سمیت علاقائی ممالک کی صورتحال کے بارے میں مشاورت کی ہے۔
-
حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینا علاقے کے مفاد میں نہیں ہے: امیر عبداللہیان
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قرار دینا صیہونی حکومت کے جرائم سے بے توجہی ہے کہ جو علاقے کے امن و استحکام کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام کی مخالفت
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام بارے میں بعض ملکوں کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں سابقہ غلطیوں کی تکرار قرار دیا ہے -
-
سائمن گاس کی امیر عبداللہیان سے ملاقات
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے برطانوی وزارت خارجہ کے سیاسی شعبے کے سربراہ سائمن گاس سے ملاقات کی ہے جس میں علاقے کی تبدیلیوں کا جائزہ لیا گیا۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان ایران کے ساتھ علاقے کے ملکوں کے تعاون کو فروغ دینے کا بہترین موقع ہے: امیر عبداللہیان
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لیے ہمسایہ اور علاقے کے ممالک خاص طور پر خلیج فارس کے ممالک کے لیے ایک بہترین موقع ہو گا۔
-
ایران اور عمان کی اسٹریٹیجک کمیٹی کا چوتھا اجلاس
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۸ایران اور عمان کی اسٹریٹیجک کمیٹی کا چوتھا اجلاس دونوں ملکوں کے نائب وزرائے خارجہ کی صدارت میں تہران میں منعقد ہوا۔
-
شام کے بارے میں امیر عبداللہیان اور بان کی مون کے نمائندے کا صلاح و مشورہ
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۵ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کا بحران، سیاسی طریقہ کار اور مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہو سکتا ہے-