-
ملک میں امریکہ کے خلاف مسلحانہ جدوجہد نہیں رکے گی: عراقی تنظیم
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴امریکیوں کے خلاف استقامتی محاذ اپنی مسلح جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوگا: عصائب الحق
-
عراق: داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ، خودکش جیکٹیں برآمد
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے جنوبی سامرا میں ایک آپریشن کے دوران دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
حشد الشعبی کے اہم کمانڈر کی رہائی
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹عراق کی عوامی تحریک حشد الشعبی کے ایک اہم کمانڈر کو رہا کر دیا گیا ہے ۔
-
داعش کے خلاف عراقی فوج الحشدالشعبی کا مشترکہ آپریشن
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶عراق کی فوج اور الحشدالشعبی نے صوبہ کرکوک میں داعش کے باقیات کے خلاف مشترکہ آپریشن انجام دیا -
-
صوبہ نینوا میں الحشدالشعبی کا آپریشن مکمل
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۲عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ نینوا میں انسداد دہشتگردی کے تحت انجام پانے والی فوجی کارروائیاں مکمل ہوگئی ہیں اور اہم سیکورٹی نتائج حاصل ہوئے ہیں-
-
حشد الشعبی کی کامیاب کارروائی داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰عراق کے شہر موصل کے دیہی علاقوں سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی نے عراق کی فوج کے ساتھ بڑی کارروائی شروع کی۔
-
جرف النصر میں حشدالشعبی اور داعش دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰شمالی عراق میں رضاکار فورس الحشدالشعبی اور داعش کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ہیں
-
عراقی سیکورٹی اہلکاروں کے خلاف ترکی کی کارروائی، الحشد الشعبی کا انتباہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲عراق کی رضاکارفورس الحشدالشعبی نے عراقی سیکورٹی اہلکاروں کے خلاف ترکی کے فوجیوں کی کسی بھی طرح کی کارروائی کے خلاف سخت خبردار کیا ہے -
-
عراق، بغداد اور نینوا میں دہشت گردی
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹بغداد اور نینوا میں ہونے والے دھماکوں میں موساد کا ہاتھ ہے: عراقی رکن پارلمان
-
امریکہ کی فوجی موجودگی عراق کے لئے بڑا خطرہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا کے نائب سربراہ نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کی فوجی موجودگی عراق کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔