-
داعش کے خلاف عراقی فوج کی بڑی کارروائی، متعدد ٹھکانے تباہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷عراق کی فوج نے کل ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر کے کئی دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
شمعِ سلیمانی کے دو عراقی پروانوں کی آخری ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶رواں برس کے آغاز میں تین جنوری کو ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی پڑوسی ملک عراق کی سرکاری دعوت پر بغداد پہونچے تھے جن کے استقبال کے لئے رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر اہلکار ایئرپورٹ آئے تھے۔ اس ویڈیو میں استقبال کے لئے ایئرپورٹ کے اندر داخل ہونے والے حشد الشعبی کے دو اہلکاروں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ کچھ ہی دیر بعد یہ دونوں عراقی نوجوان جنرل قاسم سلیمانی اور اپنے کمانڈر ابو مہدی المہندس کے ہمراہ دہشتگرد امریکہ کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔
-
بصرہ میں الوعد الصادق آپریشن کا تیسرا مرحلہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳عراقی فوج نے بصرے میں الوعد الصادق آپریشن کا تیسرا مرحلہ بھی شروع کر دیا ہے۔
-
عراق, بیس کلومیٹر کاعلاقہ داعشیوں سے پاک
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵عراق کی رضاکار فورس نے داعشی دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
شہید سلیمانی اور شہید ابومہدی کی انسداد دہشتگردی تحریک جاری رکهنے کا اعلان
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
عراق شہید سلیمانی اور شہید المہندس کی راہ جاری رکھنے کے لئے پر عزم
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۶عراق کی النجبا تحریک کی سیاسی کونسل کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید المہندس کی راہ کو بدستور جاری رکھا جائے گا۔
-
عراق، داعشیوں کے خلاف ملکی فورسز کی کاروائی جاری
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴عراق میں داعش دہشت گرد گروہ کے مقابلے میں حاصل ہونے والی کامیابی کی تیسری سالگرہ کے موقع پر اس ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مشرقی عراق کے صوبے صلاح الدین میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کا صفایا کرنے کے لئے اپنی کاروائی شروع کر دی۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا نظام الاوقات تیار کیا جائے: الفتح الائنس
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲عراق کے الفتح الائنس نے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا نظام الاوقات مرتب کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اس درمیان عراقی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی انجام دی ہے۔
-
فوج اور حشد الشعبی کا داعش کے خلاف بڑا آپریشن شروع
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹عراق کے صوبے الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے فوج اور حشد الشعبی کا مشترکہ آپریشن شروع ہو گیا ہے ۔
-
شہر سامرا پر داعش کا حملہ ناکام
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰عراق کی رضاکار عوام فورس الحشد الشعبی نے شہر سامراء پر داعش کے دہشتگردانہ حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا